کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کون ہے جو محفل میں آیا کی 36ویں لڑی حاضر ہے۔

فہیم ہی ہیں جو ابھی چکر مار جائیں گے۔

سارہ بھی ہو سکتی ہیں۔
 

عسکری

معطل
شوق کس کو اندازہ لگایا تھا اب آپ آ گئے تو اس میں میرا قصور۔اور شادی کا ٹاپک نا چھڑین بھائی:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
عبداللہ صاحب شادی سے بھاگتے بھی ہیں اور شادی کا شوق بھی ہے۔
یہ معمالہ کچھ سمجھ نہیں آیا:rolleyes:
 

عسکری

معطل
میرے دماغ سے شادی کے سارے پروگرام ڈیلیٹ ہو چکے ہیں کچھ فائلیں ہیں فی میل کی شاید ان کو بھی ڈیلیٹ کرنا ہو گا۔:dancing:
 

شمشاد

لائبریرین
ڈیلیٹ ہی ہوئی ہیں ناں، تو وہ recycle bin سے پھر retrive ہو جائیں گی، بلکہ میرا خیال ہے کہ وہ وائرس کی وجہ سے خود بخود واپس آ جاتی ہوں گی۔
 
اتنی جلدی جواب ماشا اللہ
سب کو ایک بار پھر سلام، میں تو سرمد بھائی کا انتظار کر رہی ہوں مجھے متعارف کروا کر غائب ہو گئے ہیں
 

خوشی

محفلین
میں بھی آئی ہوئی محفل میں

ہیلو ثمینہ جی سرمد ایسے ہی غائب ہو جاتے ھیں متعارف کروا کے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top