کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
سیکنڈ ایئر سے یاد آیا ۔ یہاں‌ ایف اے کے 446پیپرز چیک ہونے کے بعد رزلٹ آنے سے پہلے ہی ردی میں‌فروخت کردئے گئے تھے ۔ ابھی کچھ دیر بورڈ والوں کی پریس کانفرنس تھی ۔

میں‌تو امتحان نہیں دے سکا ، میرے جن دوستوں کے پیپرز ہوئے تھے اب وہ پریشان ہیں کہ کہیں ان 446 میں ان کے پیپرز بھی شامل نہ ہوں:rollingonthefloor:
 

محمد امین

لائبریرین
واہ واہ۔۔۔۔ کس شہر کی روداد ہے یہ؟ ویسے کسی بھی شہر میں ہو کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔ سارے ملک کا یہی حال ہے!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top