نتائج تلاش

  1. شمشاد

    سخندان فارس صفحہ 46، 47، 49، 50، 51، 52، 53، 54

    سخندان فارس صفحہ 46 اب تم غور سے خیال کرو۔ ہندوستان میں جو انگریزی روپیہ کے لیے کلدار کا لفظ پیدا ہوا۔ یہ بھی ایک عجیب اور اتفاقی ولادت تھی۔ پھر بھولے بھالے ترک نے جو اس کے لئے وجہ نکالی یہ عجیب در عجیب اتفاق ہے۔ لاٹھ کو اور لارڈ کے معنوں کو دیکھو کہ ہندوستان میں آ کر لفظ میں کیا تغیر...
  2. شمشاد

    مبارکباد م م مغل کو شادی کی دوسری سالگرہ مبارک

    آج مورخہ 26 جون کو اس محفل کے جانے پہچانے رکن م م مغل کی شادی کی دوسری سالگرہ ہے۔ محمود بھائی اردو محفل کی جانب سے شادی کی دوسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک قبول کیجیئے۔
  3. شمشاد

    جلے برتن

    کھانے پکانے کی ڈھیروں تراکیب لکھی جاتی ہیں اور کھانے بھی پکتے ہوں گے۔ مجھے یہ جاننا ہے کہ اگر میں چولہے پر چائے رکھ کر (دودھ چینی پتی ڈال کر) خود ادھر آ بیٹھوں اور بھول جاؤں کہ چائے بھی پک رہی ہے۔ اور جب یاد آنے پر جا کر دیکھا تو دیگچی تک جل چکی تھی۔ یا میں مصالحہ وغیرہ بنا کر اور گوشت...
  4. شمشاد

    اردو محفل کے لیے عطیہ

    اردو محفل اردو زبان کا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں اردو سے محبت کرنے والے اکٹھے ہو کر اردو بول کر اور لکھ کر لطف اٹھاتے ہیں اس اردو محفل کا سہرا تو جن حضرات کے سر جاتا ہے وہ تو تو جاتا ہی ہے لیکن کیا یہ صحیح ہے کہ ان کی جیب پر بھی بوجھ ڈالا جائے؟ آپ سب کے چھوٹے چھوٹے عطیات اس مد میں بہت...
  5. شمشاد

    مبارکباد ممتاز مغل

    ارے بھئی اپنے محمود بھائی دس ہزار کا ہدف پار کر کے ممتاز کے عہدے پر متمکن ہو چکے ہیں۔ اعجاز بھائی چونکہ دورے پر ہیں، اس لیے میں نے دھاگہ کھول دیا ہے۔ بہت بہت مبارک ہو جناب مغل صاحب۔
  6. شمشاد

    Re Arrange Words

    DILIP VENGSARKAR When you rearrange the letters: SPARKLING DRIVE PRINCESS DIANA When you rearrange the letters: END IS A CAR SPIN MONICA LEWINSKY When you rearrange the letters: NICE SILKY WOMAN DORMITORY: When you rearrange the letters: DIRTY ROO M...
  7. شمشاد

    تعارف کعنان کا تعارف

    کعنان صاحب اردو محفل میں خوش آمدید اسی بہانے اپنا تعارف تو دیں۔
  8. شمشاد

    اگر ایسا ہوتا تو کیا ہوتا؟

  9. شمشاد

    Url بلاک کرنا

    اگر میں اپنے کمپیوٹر پر کوئی یو آر ایل بلاک کرنا چاہوں تو مجھے کیا کرنا ہو گا۔ فرض کریں میں اپنے کمپیوٹر پر www.urduweb.org بلاک کرنا چاہتا ہوں تو مجھے کیا کرنا ہو گا؟
  10. شمشاد

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی حاضر ہے۔
  11. شمشاد

    مبارکباد اردو محفل کے پانچ لاکھ+ پیغامات

    مجھے یہ بتاتے ہوئے بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ اردو محفل کے کُل پیغامات کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس کامیابی میں آپ سب اراکین کا حصہ ہے۔ اردو محفل کے تمام اراکین کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ اردو محفل اسی طرح دن دگنی رات چوگنی ترقی کرتی رہے۔
  12. شمشاد

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    ناعمہ عزیز اردو محفل کی نئی رکن ہیں۔ میں ناعمہ کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ ناعمہ آپ اپنے متعلق بتائیں، کہاں سے ہیں، کیا کرتی ہیں، تعلیم کتنی ہے، دلچسپیاں کیا کیا ہیں؟ اور بھی اپنے متعلق جو کچھ بتانا چاہیں۔
  13. شمشاد

    عجیب و غریب مچھلی

    8 مارچ 2009 کو سعودی عرب کے ساحلی شہر ینبع کے ساحل پر پکڑی گئی عجیب و غریب مچھلی۔
  14. شمشاد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ کسی نے اپ ڈیٹ ہی نہیں دیا۔ میرے پاس آخری خبر یہی ہے کہ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس وقت تک اس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ کلارک بھی آؤٹ‌ہو چکا ہے۔ واٹسن نے واٹ لگائی ہوئی ہے۔ 81 اسکور بنا چکا ہے اور...
  15. شمشاد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - چوتھا میچ

    آج کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ کامران نے پہلی گیند پر دو اسکور بنائے اور تیسری گیند پر آؤٹ ہو گئے۔ اب یونس خان کھیلنے آئے ہیں۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
  16. شمشاد

    ایک سوال

    اردو محفل کے ایک رکن نے اپنے دستخط میں مندرجہ ذیل الفاظ لکھ رکھے ہیں : سب سے پہلے اپنی جان بھاڑ میں جائے پاکستان مجھے یہ الفاظ پڑھ کر بہت حیرت ہوئی اور اس کے ساتھ ساتھ بہت دکھ بھی ہوا۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ایسا کیوں کر لکھا گیا ہے؟ میرا خیال ان الفاظ کے بالکل اُلٹ ہے۔ پاکستان ہے تو...
  17. شمشاد

    مبارکباد سالگرہ محب علوی

    آج 28 اپریل کو اس محفل کے ایک پرانے رکن محب علوی کی سالگرہ ہے۔ محب علوی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ یہ دھاگہ اس لیے کھولا گیا ہے کہ اسطرح شاید وہ محفل میں واپس آ جائیں۔ ویسے بھی صبح کا بھولا شام کو واپس آ جائے تو اسے بھولا نہیں کہتے۔
  18. شمشاد

    مبارکباد طالوت (ظہیر بھائی) کو منفرد ہونے پر مبارک باد

    طالوت (ظہیر بھائی) کو منفرد کا عہدہ ملنے پر ان کو بہت بہت مبارک ہو۔ ظہیر بھائی اردو محفل کے فعال رکن ہیں اور اردو محفل کے تقریباً ہر زمرے میں پائے جاتے ہیں۔ زین سے چھیڑ چھاڑ سے لیکر ظفری سے سیاسی چھیڑ چھاڑ تک آپ کی موجودگی آپ کی ہردلعزیزی کا ثبوت ہے۔ اللہ کرئے زور ٹائیپنگ اور زیادہ۔
  19. شمشاد

    یو ٹیوب ویڈیو نہیں آ رہی

    ابھی کچھ دن پہلے تک تو ٹھیک تھا۔ اب جب بھی میں کسی یو ٹیوب ویڈیو پر کلک کرتا ہوں تو مندرجہ ذیل پیغام آتا ہے : Hello, you either have JavaScript turned off or an old version of Adobe's Flash Player. Get the latest Flash player. اور اگر Flash Player کے لیے کلک کرتا ہوں تو کچھ بھی نہیں ہوتا۔...
  20. شمشاد

    ایک سوال

    ایک سوال ہے : کیا آپ برف سے آگ لگا سکتے ہیں؟
Top