مبارکباد م م مغل کو شادی کی دوسری سالگرہ مبارک

شمشاد

لائبریرین
آج مورخہ 26 جون کو اس محفل کے جانے پہچانے رکن م م مغل کی شادی کی دوسری سالگرہ ہے۔

محمود بھائی اردو محفل کی جانب سے شادی کی دوسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک قبول کیجیئے۔
 

زین

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو مغل بھائی
اس بار اپنی تاریخ پیدائش کیوں‌ چھپائی ہے ؟‌
 
مغل صاحب بہت بہت مبارک ہو، امید ہے ٹائپنگ کی غلطی کو نظر فرمائیں گے اور مبارم کو مبارک ہی پڑھیں گے
 

محمداحمد

لائبریرین
او ہو ! تو آج مغل بھیا کا جنم دن ہے۔

بہت بہت بدھائی ہو بھائی!

:flower: :flower: :flower: :flower: :flower: :flower: :flower: :flower: :flower:

اللہ آپ کو بہت خوش رکھے اور دین و دنیا میں آپ کے لئے بہت ساری آسانیاں پیدا فرمائے (آمین)

ہمیشہ خوش رہیے، آباد رہیے۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
محفل میں میرے فیورٹ ترین رکن مغل بھائی کو میری طرفسے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے یوم پیدائش مبارک ہو اللہ پاک آپکی زندگی کو خوشیوں سے ہرا بھرا رکھے آمین
 
Top