پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - چوتھا میچ

شمشاد

لائبریرین
آج کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔

کامران نے پہلی گیند پر دو اسکور بنائے اور تیسری گیند پر آؤٹ ہو گئے۔

اب یونس خان کھیلنے آئے ہیں۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چار اوور
تیرہ اسکور
دو آؤٹ

میں جا رہا ہوں۔ میچ ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
چار اوور
تیرہ اسکور
دو آؤٹ

بلڈ پریشر ھائی
کہ لو
نایاب
 

مغزل

محفلین
اور یہ لیجے ہم بھی میچ دیکھنے جارہے ، دیکھتے ہیں کہ پاکستانی ’’ شیر ‘‘ کیسے خارش زدہ کتوں میں تبدیل ہوتے ہیں ۔۔ بائے بائے
 

نایاب

لائبریرین
اور یہ لیجے ہم بھی میچ دیکھنے جارہے ، دیکھتے ہیں کہ پاکستانی ’’ شیر ‘‘ کیسے خارش زدہ کتوں میں تبدیل ہوتے ہیں ۔۔ بائے بائے

السلام علیکم
محترم م ۔ م ۔ مغل جی
سدا خوش رہیں آمین
یقین نہیں آتا کہ یہ قلم مغل کی تحریر ہے ۔
؟؟؟؟
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
50 اوورز سے پہلے ہی وہ ہدف کا پا لیں گے۔ چلیں اچھا ہے، وقت بچ جائے گا۔
 
Top