پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - چوتھا میچ

شمشاد

لائبریرین
سہیل تنویر کا مہنگا اوور۔ دس اسکور دیئے۔

یہ جان بوجھ کر میچ ہارا جا رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ سہیل تنویر اتنا مہنگا باؤلر ثابت ہو رہا ہے، پھر بھی اسی سے اوور کروائے جا رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سہیل تنویر کی باؤلنگ کی وجہ سے ان کی اوسط :

Australia RR 4.27
Last 5 ovs 32/0 RR 6.40
Required RR 2.63
Pakistan RR (4.04) 3.94

رہ گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعید اجمل نے اپنے اوور میں صرف دو اسکور دیئے ہیں۔

اگر اب بھی سہیل کو اوور دیا گیا تو پکی بات ہے کہ میچ فکس ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
موجودہ صورتحال

Australia RR 4.30
Last 5 ovs 34/0 RR 6.80
Required RR 2.12
Pakistan RR (4.04) 3.94

Current partnership 178 runs, 39.4 overs, RR: 4.48 (Clarke 90, Watson 74)

اور اب سعید اجمل بھی پٹ گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Pakistan 197 (48.4 ov)
Australia 187/2 (43.0 ov)

Australia require another 11 runs with 8 wickets and 42 balls remaining

Australia RR 4.34
Last 5 ovs 30/0 RR 6.00
Required RR 1.57
Pakistan RR (4.04) 3.94
 

نایاب

لائبریرین
نایاب یہ سہولت صرف شمشاد بھئ کے لیئے ہے یا میں بھی بتاوں ؟

مع السلام

السلام علیکم
محترم علی ذاکر بھائی
سدا خوش رہیں آمین
آپ کے نام پر تو جان بھی حاضر ہے ،
سو چائے پیپسی کی کیا کمی ۔
میں حاضر جناب ۔
حکم کریں کیا پسند کریں گے ۔
نایاب
 

arifkarim

معطل
کلارک انکل اب ایک تیر سے دو شکار کریں گے
اپنی سنچری بھی بنائیں گے اور میچ بھی جیتیں‌گے!
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے کلارک کی سنچری مکمل نہیں ہو گی۔

Current partnership 188 runs, 41.1 overs, RR: 4.56 (Clarke 96, Watson 78)

96 پر کھیل رہا ہے۔

او نہیں بھئی اس نے 100 اسکور کر لیا۔
 

arifkarim

معطل
میچ ختم: 200-2 پاکستان کے چہرہ پر ایک اور طمانچہ، میچ بھی ہار گئے اور سیریز بھی!
 

شمشاد

لائبریرین
چلو جی مبارک ہو آسٹریلیا کو۔
انہوں نے یہ میچ بھی جیت لیا اور بہت اچھا جیتا۔

کلارک نے صحیح معنوں میں کیپٹن اننگ کھیلی ہے۔
 

نایاب

لائبریرین
میچ ختم: 200-2 پاکستان کے چہرہ پر ایک اور طمانچہ، میچ بھی ہار گئے اور سیریز بھی!

السلام علیکم
محترم عارف کریم جی
دو پہلوان اکھاڑے میں اترتے ہیں تو اک کو شکست کا سامنا کرنا ہی پڑتا ۔
کھیل ہے یہ
جو اچھا کھیلا وہ جیت گیا ۔
نایاب
 

فہیم

لائبریرین
لیکن نایاب بھائی اگر ایک پہلوان لڑنے سے پہلے ہی ہار مان لے یا پھر ڈر ڈر کر لڑے تو پھر مزہ نہیں آتا۔
 

arifkarim

معطل
پاک ٹیم کی کارکردگی بہت عرصےسے اچھی نہیں جا رہی ہے۔ اسلئے عوام کا مشتعل ہونا ایک فطری عمل ہے۔
 
Top