پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - چوتھا میچ

نایاب

لائبریرین
لیکن نایاب بھائی اگر ایک پہلوان لڑنے سے پہلے ہی ہار مان لے یا پھر ڈر ڈر کر لڑے تو پھر مزہ نہیں آتا۔

السلام علیکم
فہیم بھائی
آج کا دن آسٹریلیا کا تھا ۔
مقابلہ تو دل ناتوں نے خوب کیا ۔
44 اور 48 کا مقابلہ رہا ۔
جیت آسٹریلیا کا مقدر کہ کلارک جی چل گئے ۔
نایاب
 
نایاب

لائبریرین
پاک ٹیم کی کارکردگی بہت عرصےسے اچھی نہیں جا رہی ہے۔ اسلئے عوام کا مشتعل ہونا ایک فطری عمل ہے۔

السلام علیکم
ہم پکے سچے پاکستانی ہمیشہ جوش سے بھرے رہتے ہیں ۔
اور پاکستان ہماری جان ہماری آن
ہمیں اس کی شکست کسی صورت گوارہ نہیں ۔
نایاب
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم
فہیم بھائی
آج کا دن آسٹریلیا کا تھا ۔
مقابلہ تو دل ناتوں نے خوب کیا ۔
44 اور 48 کا مقابلہ رہا ۔
جیت آسٹریلیا کا مقدر کہ کلارک جی چل گئے ۔
نایاب

وعلیکم السلام
نایاب بھائی چونکہ میں نے خود بھی کرکٹ کھیلی ہے اور اب بھی کبھی کبھی کھیلتا ہوں۔
اس لیے مجھے معلوم ہے۔

پاکستان کے بیٹسمینوں نے جس طرح‌ بیٹنگ کی ہے۔
میرا واضح اشارہ مصباح الحق اور احمد شہزاد کی طرف ہے۔
اس کو دیکھ کر کہیں سے نہیں لگتا تھا کہ یہ لوگ کوئی پروفیشنل کرکٹر ہیں اور ونڈے میچ کھیل رہے ہیں۔

ونڈے میچز اس طرح‌ نہیں کھیلے جاتے۔
جس طرح بعد میں شعیب ملک اور آفریدی نے بیٹنگ کی ہے اگر انہوں نے بھی اسی طرح کی ہوتی تو اسکور 250 تک جاسکتا تھا۔
لیکن ان دونوں نے جس طرح ڈر ڈر کر بیٹنگ کی ہے۔ لگتا تھا کہ مزاق کرنے آئے ہوئے ہیں:cool:
 
پاکستانی بیٹسمین اور باؤلر اکثر دعاؤں کے سہارے کلک کرتے ہیں ۔
مصباح الحق اور احمد شہزاد آج فیل
شعیب ملک اور آفریدی آج پاس
آج دعاگو کسی اور دعا میں مشغول ہوں گے ۔

نایاب بھائی اگر فیل ہوجاتے یعنی کے آؤٹ ہوجاتے جلدی تو کوئی غم نہیں‌تھا۔
لیکن ان دونوں نے تو سب سے زیادہ وقت پچ پر گزارا ہے۔
لیکن ٹیسٹ میچ کھیلنے کے انداز میں۔
رنز بنانے کا تو موڈ ہی نہیں لگ رہا تھا ان کا۔
احمد شہزاد کے بارے میں تو میں یہی کہوں گا کہ وہ جاکر ابھی انڈر 19 کرکٹ ہی کھیلے۔
اس کو ابھی بیٹ بھی ٹھیک سے پکڑنا نہیں آتا۔ شاٹ کھیلنا تو دور کی بات ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اگر لڑ کر ہارتے تو کوئی دکھ نہ ہوتا، یہ تو بغیر لڑے ہی ہار گئے۔ مقابلہ کہاں دل ناتواں نے کیا؟
 
خوشی

محفلین
شکر ھے میں نے بھی میچ دیکھ کے اپنا قیمتی وقت ضائع نہیں کیا ویسے کیا بنا ہار گئے پھر
 
شمشاد

لائبریرین
اصل میں پہلا میچ جیت کر اتنا پھول گئے تھے کہ ابھی تک ہوا نکل رہی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی جب ہارنا ہی ہے تو قیمہ ضرور ڈالنا ہے۔ خالی آلو ہی ٹھیک ہیں۔
 
Top