تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

شمشاد

لائبریرین
ناعمہ عزیز اردو محفل کی نئی رکن ہیں۔

میں ناعمہ کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں۔

ناعمہ آپ اپنے متعلق بتائیں، کہاں سے ہیں، کیا کرتی ہیں، تعلیم کتنی ہے، دلچسپیاں کیا کیا ہیں؟ اور بھی اپنے متعلق جو کچھ بتانا چاہیں۔
 

دوست

محفلین
ناعمہ عزیز ہمشیرہ شاکر عزیز :)
فی الحال اتنا ہی کافی ہے باقی یہ خود بتائیں گی۔
 

عین عین

لائبریرین
شاکر بھائی اور خود کو بھی کہہ لیا ہے :)۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا برا کیا ہے؟ کبھی کبھی اپنے آپ سے بھی ملنا پڑتا ہے۔ اچانک ملاقات ہو جاتی ہے۔ تو جیسے دوسروں ‌کو خوش آمدید کہتے ہیں‌ اسی طرح‌ خود اپنا بھی استقبال کرنا چاہیے ۔ ۔۔۔۔۔ ناعمہ عزیز کا تعارف ؟؟؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میرا نام ناعمہ عزیز ہے۔ بی ۔اے کی طالبعلم ہوں ۔ شاعری کا شو ق ہے ، اور ٹیچنگ میرا پروفئشن ہے۔ فیصل آباد سے تعلق رکھتی ہوں۔۔۔ اور کیا بتاؤں اپنے بارے میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

سارہ خان

محفلین
welcome-animation.gif


خوش آمدید ناعمہ۔۔۔۔ !!!
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو جی یہ عقدہ تو اب کھلا کہ ناعمہ کون ہیں۔ تو اس کا مطلب ہے شاکر بھائی نے آپ کی صحیح سے مدد نہیں کی یا پھر سفارتی تعلقات لڑائی جھگڑے والے ہیں؟
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید ناعمہ، اور شاکر یہ تم نے کیوں چھپا کے رکھا تھا، اب تک محفل سے تعارف نہیں کرایا تھا ان کا؟
غالبآ بڑی بہن ہوں گی۔ ویسے چھوٹی بھی ہوں تو کیا فرق پڑتا ہے، رہو گے تو تم دونوں عزیزانِ من ہی، عارف عزیز صاحب نے جیسا کہا ہے۔
 
Top