کون کس کو مس کررہا ہے (7)

شمشاد نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 4, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    پرانا دھاگہ مقفل ہوا۔
    نئے دھاگے کا افتتاح میں کیے دیتا ہوں۔
     
  2. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    کون کس کو مس کر رہا ہے 7

    میں ذرا جلدی سے یہ دھاگہ کھول دوں :grin: :grin::grin:
     
  3. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تم نے دیر کردی
     
  4. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    نہیںںںںںں چچا جی میں نے کھول دیا دھاگہ اسے بند کردیں:biggrin::biggrin:
     
  5. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں:happy:
     
  6. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آیوڈین کی کمی تو نہیں ملائکہ ۔۔:grin:

    اچھا ہے تم مجھے یہاں بند کر دو سب کاموں سے جان چھوٹ جائے گی میری جو سر پر لئے ہوئے ہیں ۔۔:tongue:
     
  7. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    ہی ہی ہی نہیں وہ تو مصرعہ لکھا تھا:party:

    چلیں اب آپ نے خود ہی اجازت دے دی تو ہم رسی کا بندوبست کرتے ہیں۔۔۔۔ زین ذرا رسی تو لاؤ:battingeyelashes:
     
  8. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    :grin:میرے پاس ٹائم نہیں‌ ۔
     
  9. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لو زین تو گیا ۔۔ زین ملائکہ کہ بھی باندھنا میرے ساتھ ۔ اکیلے تو میں بور ہو جاؤں گی ۔۔:rolleyes:
     
  10. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    خیر سے یہ سارہ کو کس خوشی میں باندھا جارہا ہے:skull:
     
  11. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    خالہ کے گھر جانے کا بڑا ٹائم ہے :cool: بھاگو چلو:chatterbox::chatterbox:
     
  12. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    :biggrin: :biggrin::biggrin:

    مجھے کیوں ساتھ میں پھانس رہی ہیں


    میں تو چلی اب مجھے نیند آرہی ہے :) بائے بائے اللہ حافظ
     
  13. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    مکس کردیں دونوں کو۔
     
  14. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لو میرے غائب ہونے کی شکایت ہے اور خود غائب ہو رہی ہو ۔۔ باندھنا ہے تو کمپنی بھی دینی پڑے گی ۔۔ :tongue:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    حجاب کو بھی تو بلا لیں۔ ویسے معلوم ہے ناں رمضان میں کس کو بند کیا جاتا ہے۔
     
  16. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ابن سعید، شمشاد، کہاں ہو بھئی
    اب پ ت کی لڑی بے جان پڑی ہے
     
  17. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    کوئی ھے ہی نہیں یہاں
     
  18. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کس نے کہا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  19. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    کیا کس نے کہا ،
     
  20. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کوئی ھے ہی نہیں یہاں
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر