کون کس کو مس کررہا ہے (7)

شمشاد

لائبریرین
کون کس کو مس کررہا ہے (7)

پرانا دھاگہ مقفل ہوا۔
نئے دھاگے کا افتتاح میں کیے دیتا ہوں۔
 

سارہ خان

محفلین
آیوڈین کی کمی تو نہیں ملائکہ ۔۔:grin:

اچھا ہے تم مجھے یہاں بند کر دو سب کاموں سے جان چھوٹ جائے گی میری جو سر پر لئے ہوئے ہیں ۔۔:tongue:
 

ملائکہ

محفلین
آیوڈین کی کمی تو نہیں ملائکہ ۔۔:grin:

اچھا ہے تم مجھے یہاں بند کر دو سب کاموں سے جان چھوٹ جائے گی میری جو سر پر لئے ہوئے ہیں ۔۔:tongue:

ہی ہی ہی نہیں وہ تو مصرعہ لکھا تھا:party:

چلیں اب آپ نے خود ہی اجازت دے دی تو ہم رسی کا بندوبست کرتے ہیں۔۔۔۔ زین ذرا رسی تو لاؤ:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
حجاب کو بھی تو بلا لیں۔ ویسے معلوم ہے ناں رمضان میں کس کو بند کیا جاتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top