کون کس کو مس کررہا ہے (7)

شمشاد نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 4, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892

    تو بندہ ایسے کام ہی نہ کرے نا جس میں نمبر بدلنے پڑے ۔ :chatterbox:
     
  2. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    وہ عادت سے مجبور ھے بوچھی جی:) اس کا قصور نہیں‌کوئی
     
  3. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خرم بھائی نے کل کہا تو تھا کہ آئیں گے لیکن ابھی تک آئے نہیں۔
     
  5. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    میں فراغت کو مس کر رہی ہوں بقول غالب

    جی چاہتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
    بیٹھے رہیں تصور ِ جاناں کئے ہوئے
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پہلے مصرعے میں کچھ گڑبڑ لگ رہی ہے۔
     
  7. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    شکریہ شمشاد بھائی

    اصل شعر یوں ہے

    جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دن
    بیٹھے رہیں تصورِ جاناں کئے ہوئے

    اب حافظہ جواب دے رہا ہے
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بڑھاپے میں سب کا یہی حال ہوتا ہے۔ تمہارے ساتھ کچھ الگ سے تو ہو نہیں رہا۔
     
  9. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    سچ کہا آپ نے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شکر ہے تم نے مانا تو سہی۔
     
  11. حمنہ

    حمنہ محفلین

    مراسلے:
    160
    میں اپنے ملک کی سلامتی کو مس کر رہی ہوں جو ہم سے دور ہوتی جا رہی ھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    میرے خیال میں تو ہم سب ،سب سے زیادہ اپنے آپ کو مس کرتے ہیں‌
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زین کہاں رہ گیا؟
     
  14. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    آپ نے کہاں بھیجا تھا؟
     
  15. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    میں‌مس کرتی ہوں مس کال کو
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بی بی برکتے عرف تعبیر کو مس کر رہا ہوں۔
     
  17. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تالہ لگانے والے کو مس کر رہا ہوں
     
  18. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یعنی شمشاد بھائی کو ۔
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ابھی لگائے دیتے ہیں تالا، یہ کون سا مشکل کام ہے۔
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر