کون کس کو مس کررہا ہے (7)

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی کو ڈرنے کی کیا ضرورت ہے بھلا؟ بھابھی خونخوار تھوڑی نہ ہیں۔ اتنی سویٹ سی تو ان کی آواز ہے۔

سعود بھائی، ہر شریف شوہر اپنی بیوی سے ڈرتا ہے۔ نہیں تو رات کا کھانا باہر کھانا پڑتا ہے۔ اور وہ آپ کو معلوم ہی ہے کہ اچھا نہیں ہوتا۔
 
سعود بھائی، ہر شریف شوہر اپنی بیوی سے ڈرتا ہے۔ نہیں تو رات کا کھانا باہر کھانا پڑتا ہے۔ اور وہ آپ کو معلوم ہی ہے کہ اچھا نہیں ہوتا۔

جی واقعی یہ اچھا نہیں ہوتا کیوں کہ بعض حالات میں بیوی کو آملیٹ پر گزارہ کرنا پڑتا ہے۔
 
خوشی

محفلین
پیار تو آج ہی لائی ہوں‌پورے 10 کلو ، مگر پیاز کانے سے زیادہ رونا آتا ھے اور مجھے اتنا نہیں رونا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top