کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے کہ چاکلیٹ نہیں ملے گی۔ کوئی بات نہیں۔

میں آج ہی بازار سے خرید کے کھا لیتا ہوں۔ پھر اس کے کاغذ کی تصویر لیکر یہاں لگا دوں گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
اگر دے دو گی تو اور بھی اچھا کہ اور لیکر کھا لوں گا۔ پہلے والی تو کب کی ہضم ہو چکی۔
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب
جانے کیوں ایسا لگتا ہے کہ ضرور مجھے بھی مس کیا گیا ہوگا ۔۔
اس گمان کو قائم رکھتے بنا پچھلی پوسٹس دیکھے شکرگزار اور دعاگوہ ہوں
ان سب کے لیے جنہوں نے مجھے کسی صورت میری غیر حاضری کو محسوس کیا نہ کیا ۔
 
تیشہ

محفلین

میں نے کیا ہے ناں مس آپکو نایاب بھائی :battingeyelashes: اسی تھریڈ میں کئی بار ۔۔ شمشاد جی نے بتایا آپ بزی ہیں ۔۔ بلکے میں نے نئے سال پے آپکو ای میل بھی کی تھی ۔ :happy:
 
خوشی

محفلین
مجھے کسی نے مس نہیں کیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا یہ رونے والی سمائلی کہاں ھیں ذرا آنکھیں صاف ہو جاتیں
 
شمشاد بھائی کو ڈرنے کی کیا ضرورت ہے بھلا؟ بھابھی خونخوار تھوڑی نہ ہیں۔ اتنی سویٹ سی تو ان کی آواز ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top