کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
گھر والے بھی کیا کریں، یہ ایک وقت میں تین بندوں کے برابر کھا جاتی ہے۔ اور ہفتے میں ایک دن کام کرتی ہے۔ وہ بھی اسے مشکل لگتا ہے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
:
گھر والے بھی کیا کریں، یہ ایک وقت میں تین بندوں کے برابر کھا جاتی ہے۔ اور ہفتے میں ایک دن کام کرتی ہے۔ وہ بھی اسے مشکل لگتا ہے۔
جی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی نہیںروززززززززززززززززززززززززززز کر تی ہوں سارے کام:mad::mad::mad:
 
شمشاد

لائبریرین
تو میں بھی تو کبھی فیصل آباد میں ہی رہا کرتا تھا۔ بلکہ میرے ابو اور دادا، دادی سب فیصل آباد میں ہی رہتے تھے۔
 
ظفری

لائبریرین
السلام علیکم ۔۔۔۔ کیسے مزاج ہیں سب کے ۔۔۔ :)

بہت دنوں سے خرم بھائی کو نہیں دیکھا ۔
 
شمشاد

لائبریرین
زہے نصیب، آج آپ کو فرصت مل ہی گئی۔

خرم بھائی آپ کے قریب ہی ہیں۔ ذرا انہیں فون تو کریں۔ مجھے لگتا ہے انہوں نے پھر کوئی صحیح شعر بھابھی کے سامنے غلط موقعے پر پڑھ دیا ہو گا یا پھر کوئی غلط شعر صحیح موقعے پر پڑھ دیا ہو گا، اسی لیے محفل میں آنے پر پابندی لگ گئی ہو گی۔
 
شمشاد بھائی ۔۔۔ مجھ سے ان کا فون نمبر مس ہوگیا ہے کہ آئی فون نے Sync کرتے ہوئے میرے 7 ، 8 سال کے تمام Contacts
ڈیلیٹ کردیئے ۔ بڑی مشکل پیش آرہی ہے ۔ دوبارہ سے جمع کر رہا ہوں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top