کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کہاں ہو بھئی؟ تمہیں بہت دفعہ فون کیا ہے میں نے بھی اور طالوت نے بھی۔

کیا تم نے اپنا نمبر بدل لیا ہے؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہم نے کس کو مس کر نا ہے:( ارو کیوں کروں کوئی مجھے بھی تو نہیں کرتا :mad: ہا ں یا د آیا ایک بار شمشاد بھیا نے کیا تھا:)
 
جویری بٹیا کو یاد کر رہا ہوں اور بھانجے کے لئے دعا گو ہوں۔ اپنی خوشی اپیا اور عندلیب اپیا بھی کئی دنوں سے نمودار نہیں ہوئیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
گھر والے اتنے ظالم ہیں ابھی تک کچھ کھا نے کو نہیں دیا ۔۔ بیچاری میں اور میری ننھی سی جان۔۔ کیاکیا کروں وہ بھی بنا کچھ کھائے:sad2:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نہیں ہوتا نااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا ایسے کچھ کھائے بنا۔۔ سعود بھیا ہوتے تو مجھے کچھ کھا نے کو مل جا تا :( با قی سارے بھائی کنجوس ہیں:mad:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top