کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ شاید امتحانات میں مصروف ہوں گی۔
ارے امتحان تو ہر پل ہو تے ہیں زندگی میں بھیا ۔۔ آپ جن امتحانوں کی بات کر رہے ہیں وہ ملتوی ہوگئے ہیں میری انفار میشن کے
مطا بق۔۔ سنا ہے 20 اپریل کو ہے پیپر ۔۔ آگے پنجان یونیورسٹی والے جانیں:rolleyes:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھائی کو مس کر رہا ہوں۔


میں یہی دیکھنے آیا تھاکہ مجھے کوئی مس کر رہا ہے کہ نہیں
اب آپ ایک تیر سے دو شکار کر جاتے ہیں اب پتہ نہیں خرم سئنئیر ہیں یا جونئیر:grin:

اور ہاں آپ سب کو ناز پری مس کر رہی تھی اس کا کمپیوٹر خراب ہے کافی دنوں سے اس لیے وہ آ نہیں سکی مجھے کہا تھا کہ میں اس کی طرف سے سب کو سلام دے دوں سب کو ناز پری کا سلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top