کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
میں جیہ کو مس مس مس مس کر رہا ہوں ، بابا جانی بھی عنقا ہیں ، نوید صادق یوں بھی کشمیر میں ہے ، فاتح تو متفوح ہوگئے ، محسن حجازی احسان سے باز آئے ، باذوق بے ذوق ہوگئے ، احمد میاں کسی کے سر سے سینگ کی طرح غائب ہیں، زہرہ بچاری سردی کی ماری، جیا راؤ جلدی آؤ بھی غائب ۔۔ الہی یہ کیا ماجرا ہے ۔۔۔

تسلیمات۔ شکر ہے مجھے کسی نے مس تو کیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بڑی عید پر پاکستان گئی تھی، مجھے تو لگتا ہے اس کے گھر والوں نے سات حصے ڈال کر اسی کی قربانی کر دی ہو گی۔
 

مغزل

محفلین
۔۔ مجھے بھی یہی لگتا ہے ۔ اور یہ بھی لگتا ہے کہ زینو کا گوشت صرف نہاری بنانے میں کام آیا ہوگا۔ ہاہاہہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top