کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
کبھی بجلی نہیں ہو گی اور کبھی نیٹ نہیں ہو گا، یہی مسئلہ ہے وہاں پر۔


نہیں ۔۔ مگر شگفتہ کا دل نہیں ہے اب پہلے کہ جیسا یہاں آنے کا ۔۔۔ اسلئیے ۔۔
فیڈ اپ ہیں ۔۔ ٹائم بہت گزار لیا ہے نا انہوں نے لائیربیری میں :battingeyelashes: اسلئے ریسٹ پے ہیں:happy:
 

مغزل

محفلین
جی نہیں ۔۔۔۔ اُمِ آمنہ نہیں گئیں ، وہ کراچی میں ہی ہیں ۔ ہاہہاہاہ آمنہ اپنی دادی کے ہمراہ اپنی پھپھو کو لینے گئ ہیں۔
 

مغزل

محفلین
خیر تو ہے آج آپ مجھے شمشاد انکل کم اور چائلڈ اینڈ ہیومن رائٹس کے پراسیکیوٹر جنرل زیادہ لگ رہے ہیں ۔ ہاہاہہاہاہاہہ
 

مغزل

محفلین
میں جیہ کو مس مس مس مس کر رہا ہوں ، بابا جانی بھی عنقا ہیں ، نوید صادق یوں بھی کشمیر میں ہے ، فاتح تو متفوح ہوگئے ، محسن حجازی احسان سے باز آئے ، باذوق بے ذوق ہوگئے ، احمد میاں کسی کے سر سے سینگ کی طرح غائب ہیں، زہرہ بچاری سردی کی ماری، جیا راؤ جلدی آؤ بھی غائب ۔۔ الہی یہ کیا ماجرا ہے ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top