کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
میں یہ اطلاع دینے حاضر ہوا ہوں کہ آٹھ دس دن شاید انٹر نیٹ پر نہیں آ سکوں گا۔ کل علی گڑھ روانہ ہو رہا ہوں، 2 جنوری کو واپسی ہے۔ سب کو تب تک کے لئے اللہ حافظ۔ مجھے مس نہیں کیا جائے
 
شمشاد

لائبریرین
میں یہ اطلاع دینے حاضر ہوا ہوں کہ آٹھ دس دن شاید انٹر نیٹ پر نہیں آ سکوں گا۔ کل علی گڑھ روانہ ہو رہا ہوں، 2 جنوری کو واپسی ہے۔ سب کو تب تک کے لئے اللہ حافظ۔ مجھے مس نہیں کیا جائے

خیریت سے جائیں اور خیریت سے آئیں۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے واہ مبا رک ہو شادی کی
:) نہیں بلایا تو کم از کم مٹھائی بھیجنے کے لئے پتا ہی پو چھ لیتے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
بھئی آپ دونوں فیصل آباد میں رہتے ہیں، یہ تو اچھی بات نہیں کہ شادی پر نہیں بلایا۔ چلیں اب کلو دو کلو چاکلیٹ لیکر ناعمہ کو بھجوا دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اتنی کنجوسی اچھی نہیں، ویسے بھی شادی کی خوشی میں کھلانی ہے۔ کم از کم دو کیلو تو ہو۔
 
شمشاد

لائبریرین
اور پتہ ہے اب میں شگفتہ کو مس کر رہا ہوں۔

تمہارے پاس ان کا نمبر ہو تو ذرا فون تو کرو ان کو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top