اور پتہ ہے اب میں شگفتہ کو مس کر رہا ہوں۔
تمہارے پاس ان کا نمبر ہو تو ذرا فون تو کرو ان کو۔
فیڈاپ ہوچکیں ہیں آجکل نیٹ سے ۔۔اسلئے نیٹ کو چھوڑ کر گھر والوں کو وقت دے رہی ہیں 
کبھی بجلی نہیں ہو گی اور کبھی نیٹ نہیں ہو گا، یہی مسئلہ ہے وہاں پر۔
اسلئے ریسٹ پے ہیں
زین اور فہیم کو مِس کررہا ہوں۔![]()
آپ پر تو واقعی محفل میں مقدمہ چلنا چاہیے۔