کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
مجھے چھینکیں آرہی ہیں کون مجھے یاد کررہا ہے :confused:
01hmm.gif
 

ابوھریرہ

محفلین
میں ابھی کسی کو مس نہیں کر رہا کیوں کہ میں ابھی نیا ھوں یہاں اُمید کرتا ھوں کہ کچھ عرصہ بعد سب کو مس کروں گا
 

تیشہ

محفلین
میں نے کیا تھا اتنے دن سے کوئی فون ہی نہیں کیا آپ نے باجو اب چھیکنیں میرا کیا :grin:


میں نے نہیں کیا تو آپ نے کونسا کر کر کے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں :chatterbox:
آپ کرلو ۔۔ ۔ :battingeyelashes:
ٹیکیسٹ کرتی ہوں ابھی ۔ ۔ نمبر وہی ہے ناں آپکا کہ بدل چکا ہے ۔
 

ابوھریرہ

محفلین
جی بہت شکریہ آپ کا بتا دیا ورنہ میں تو آپ سے بہت بے تکلف ھونے والا تھا
اور آپ سے بات کرنے کے لئیے تو میں نے صدر زرداری کو کہا ھے کہ میری سفارش کرو
لیکن آپ مان ہی نہیں رہیں تو آپ کی مرضی نہیں‌ تو نا سہی
 

عسکری

معطل
میں نے نہیں کیا تو آپ نے کونسا کر کر کے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں :chatterbox:
آپ کرلو ۔۔ ۔ :battingeyelashes:
ٹیکیسٹ کرتی ہوں ابھی ۔ ۔ نمبر وہی ہے ناں آپکا کہ بدل چکا ہے ۔

ارے بی ہمارے نمبروں کا کیا بھروسہ چلو ابھی نیا نمبر بھجتا ہوں ۔ نمبر ایک تو جینے نہیں دیتا۔:notlistening:
 

عسکری

معطل
ارے بھئی اپنا نمبر بھیج رہے ہیں بے چاری باجو کو ہر مہینے نیا نمبر دینا پڑتا ہے میں کوئی نمبر 3 مہینے نہیں رکھتا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top