شمشاد
لائبریرین
شمشاد بھائی کو ڈرنے کی کیا ضرورت ہے بھلا؟ بھابھی خونخوار تھوڑی نہ ہیں۔ اتنی سویٹ سی تو ان کی آواز ہے۔
سعود بھائی، ہر شریف شوہر اپنی بیوی سے ڈرتا ہے۔ نہیں تو رات کا کھانا باہر کھانا پڑتا ہے۔ اور وہ آپ کو معلوم ہی ہے کہ اچھا نہیں ہوتا۔

آپ سمائلی بتائیں کون سی ھے اپنی سائنس نہ بتائیںمیرا مطلب ھے اپنے تجربے
سعود بھائی، ہر شریف شوہر اپنی بیوی سے ڈرتا ہے۔ نہیں تو رات کا کھانا باہر کھانا پڑتا ہے۔ اور وہ آپ کو معلوم ہی ہے کہ اچھا نہیں ہوتا۔
کیوں پیاز کیا ٹرین میں کاٹتی ہیں![]()

مجھے یقین آ گیا کہ عبداللہ جی آرمی میں ھیں کیسا ناقابل استعمال دماغ پایا ھے سبحان اللہ![]()

آرمی کا دماغ آپ لوگوں کے دماغ سے 10 سال ایڈوانس ہے بھلے لوگو![]()