تاسف صحتیابی کے لیے دعا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میری ہمشیرہ کی طبیعت کچھ دنوں سے ناساز ہے۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اُسے صحت و تندرستی عطا فرمائے۔

آپ سب اراکین سے بھی دعا کی التماس ہے۔
 
اللہ تعالیٰ اپنے محبوب ترین ہستی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ کے تصدق سے ان کو صحت اور تندرستی دے۔ امین ثم امین
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی آپ پریشان نہیں ہوں ، انشآللہ وہ بہت جلد ٹھیک ہو جائیں گی ۔ اللہ تعالی انہیں مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے ، آمین ۔
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
اللہ رب العزت ان کے گناہوں‌کو معاف فرمائے انہیں اطمینان قلب اور شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
بحق ہوالشافی ہو الکافی
اللہ تعالی محترمہ ہمشیرہ جی کو اپنی رحمت سے صحت کاملہ و عاجلہ عطا کرے آمین
نایاب
 

خوشی

محفلین
اللہ تعالی آپ کی بہن کو صحت والی لمبی زندگی سے نوازے ، اور‌آپ بہن بھائیوں کی محبتیں بنائے رکھے
 

ماوراء

محفلین
اللہ آپ کی بہن کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔۔اور انھیں جلدی سے مکمل صحت یاب کر دے۔ آمین۔
 

کاشفی

محفلین
اللہ رب العزت آپ کی ہمشیرہ کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔۔اور صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top