تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ابھی چند لمحے پہلے نایاب بھائی نے مجھے فون پر اطلاع دی ہے کہ اردو محفل کی معروف رکن خوشی کے بھائی کا کل 20 اکتوبر کو انتقال ہو گیا ہے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اراکین سے دعا کی اپیل ہے۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور خوشی اور اس کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
بہت افسوس ہوا اس سانحے کی خبر معلوم ہونے پر۔ اللہ تعالی مرحوم کے درجات کو بلند فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ اور اللہ تعالی خوشی بہن کو بھی اس صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

بلال

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور خوشی اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔۔۔آمین
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

بہت افسوسناک خبر ہے۔ دعا ہے کہ اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اُن کے گھر والوں کو صبر عطا فرمائے (آمین )
 

زین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور اُن کے گھر والوں کو صبر عطا فرمائے ۔آمین
 

ملائکہ

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔


بہت ہی دکھ کی بات ہے اللہ انکے گناہ معاف فرمائیں اور انھیں جنت میں جگہ دیں آمین
 

آفت

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور اُن کے گھر والوں کو صبر عطا فرمائے ۔آمین
 

تیشہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

بہت افسوسناک خبر ہے۔:( دعا ہے کہ اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اُن کے گھر والوں کو صبر عطا فرمائے (آمین ) ۔۔۔ :praying:
 

تیشہ

محفلین
ابھی چند لمحے پہلے نایاب بھائی نے مجھے فون پر اطلاع دی ہے کہ اردو محفل کی معروف رکن خوشی کے بھائی کا کل 20 اکتوبر کو انتقال ہو گیا ہے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اراکین سے دعا کی اپیل ہے۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور خوشی اور اس کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔

نایاب بھائی تو آجکل غائب ہیں عرصہ ہوا اسطرف آئے ہی نہیں پھر اُنکو کیسے معلوم ہوا :confused:
 

مہوش علی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ امین۔
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

بہت افسوس ہوا یہ جان کر، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 

فہیم

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ

یا اللہ پاک تو اپنے کرم سے مرحوم کی مغفرت فرما۔
مرحوم کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرما صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرما۔
اور تمام مسلمانوں کو مرنے سے پہلے قبر کی تیاری کی توفیق نصیب فرما۔ آمین ثمہ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top