سید محمد نقوی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • دوست۔۔۔۔۔۔ آپ نے ہاتھ بڑھایا ہم نے تھاما۔
    غلط استعمال غالب کا ہو یا جالب کا غلط ہی کہلائے گا۔ بہرحال آپ نے بہتر تبدیلی کی ہے لیکن یہ کام محترمہ کا تھا۔ آپ نے ٹھیک کیا ہے۔۔۔۔۔۔ شکریہ
    جی ! شاید پیچھے مڑ کر دیکھا ایک ساتھ استعمال نہیں‌ ہوتا
    پیچھے دیکھا ، یا مڑ کر دیکھا کافی ہے۔۔۔۔۔۔ دو ہم معنی باتیں‌ایک ساتھ ہو گئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ غلط تو بہر حال غلط ہے کسی کا بھی ہو
    شکریہ جواب کا
    سلام
    ہم نے جنگل میں بھی پیچھے نہیں مڑ کر دیکھا
    کیا عجب عزم بندھا رخت سفر کے ہمراہ

    اس شعر کے خالق کا نام معلوم ہو تو مجھے بتائیں۔۔۔ شکریہ
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top