تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

موجو

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ رب العزت مرحوم کی کوتاہیوں‌کو معاف کرکے جنت الفردوس میں‌جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے
 

خوشی

محفلین
ابھی چند لمحے پہلے نایاب بھائی نے مجھے فون پر اطلاع دی ہے کہ اردو محفل کی معروف رکن خوشی کے بھائی کا کل 20 اکتوبر کو انتقال ہو گیا ہے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اراکین سے دعا کی اپیل ہے۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور خوشی اور اس کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔

شمشاد جی آپ کا بہت شکریہ۔
میں کچھ زیادہ تو نہیں آئی اس فورم میں پھر بھی آپ نے بے حس خیال کیا اس کا شکریہ ،دعاؤں میں یاد رکھیںمیرے پاس الفاظ نہیں کہ آپ کا شکریہ ادا کر سکوں اللہ آپ کو سلامت رکھے خوش رہیں سدا
 

خوشی

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
بہت افسوس ہوا اس سانحے کی خبر معلوم ہونے پر۔ اللہ تعالی مرحوم کے درجات کو بلند فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ اور اللہ تعالی خوشی بہن کو بھی اس صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔

جزاک اللہ نبیل جی
،اللہ آپ کو سلامت رکھے ، دعاؤں میں یاد رکھیں
 

زین

لائبریرین
خوشی بہن ، یہ وہی والے بھائی تھے جو بیمار تھے ؟

اور والدہ صاحبہ کی طبیعت اب کیسی ہے ؟
 

خوشی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

بہت افسوسناک خبر ہے۔:( دعا ہے کہ اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اُن کے گھر والوں کو صبر عطا فرمائے (آمین ) ۔۔۔ :praying:

جزاک اللہ بوچھی جی
اللہ آپ کو سلامت رکھے ، دعاؤں میں یاد رکھیںآپ نے جس طرح میری دلجوئی کی ڈھارس بندھاری میں‌آپ کی ممنون ہوں میرے پاس آپ کے خلوص اور پیار کو بیان کرنے کے لئے الفاظ کم پڑ رھے ھیں
 

خوشی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ

یا اللہ پاک تو اپنے کرم سے مرحوم کی مغفرت فرما۔
مرحوم کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرما صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرما۔
اور تمام مسلمانوں کو مرنے سے پہلے قبر کی تیاری کی توفیق نصیب فرما۔ آمین ثمہ آمین

جزاک اللہ فہیم جی
اللہ آپ کو سلامت رکھے ، دعاؤں میں یاد رکھیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top