مبارکباد ظہیر (طالوت) بھائی کی شادی

شمشاد

لائبریرین
گزشتہ دنوں اردو محفل کے معروف رکن ظہیر (طالوت) کی شادی خانہ آبادی کراچی میں بخیر و خوبی انجام پائی۔

اردو محفل کی جانب سے ظہیر (طالوت) کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعث رحمت و برکت ہو۔
 

Saraah

محفلین
ماشاللہ

بھیا جی بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالی آپکو اس نئی زندگی کی تمام تر خوشیاں عطا فرمائے -آمین
:)
 

آبی ٹوکول

محفلین
میں بھی کہوں راوی چین ہی چین کیوں لکھ رہا ہے معلوم پڑا کہ حجرت طالوت مہم جوئی پر نکل کھڑئے ہوئے اور یوں فاتح بن کے لوٹے کہ ہماری امامہ بٹیا کے لیے ایک عدد تائی اماں کا بست و بند کر ہی چھوڑ ۔ ۔ ۔ ۔ا مبارک ہو ظہیر بھائی اللہ پاک آپ دونوں کو اپنے حبیب لبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے سے دونوں جہان کی خوشیاں عطا فرمائے آمین
 

شمشاد

لائبریرین
میں یہ دیکھ رہا تھا شاید عبد اللہ ہی دھاگہ کھول دے، پھر جب اتنے دنوں بعد بھی اسے خیال نہیں آیا تو میں نے سوچا میں ہی آغاز کر دیتا ہوں۔
 
Top