نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مبارکباد اردو محفل کی ہر دل عزیز رکن ملائکہ کو سالگرہ مبارک ہو

    ملائکہ آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین!
  2. فرخ منظور

    سودا جی مرا مجھ سے یہ کہتا ہے کہ ٹل جاؤں گا ۔ مرزا رفیع سودا

    جی مرا مجھ سے یہ کہتا ہے کہ ٹل جاؤں گا ہاتھ سے دل کے ترے اب میں نکل جاؤں گا لطف اے اشک کہ جوں شمع گھُلا جاتا ہوں رحم اے آہِ شرر بار! کہ جل جاؤں گا چین دینے کا نہیں زیرِ زمیں بھی نالہ سوتوں کی نیند میں کرنے کو خلل جاؤں گا قطرہء اشک ہوں پیارے، مرے نظّارے سے کیوں خفا ہوتے ہو، پل مارتے ڈھل جاؤں...
  3. فرخ منظور

    وے میں چوری چوری ۔ ریشماں، یارا سلی سلی ۔ لتا منگیشکر

    کہا جاتا ہے لتا کا گانا دراصل ریشماں کے اس گیت کی دھن کی نقل ہے۔ یارا سلی سلی ۔ لتا منگیشکر (یہ گیت ریشماں کے گائے گیت کی نقل ہے)
  4. فرخ منظور

    لتا جہاں پہ سویرا ہو، بسیرا وہیں ہے ۔ لتا منگیشکر

    جہاں پہ سویرا ہو، بسیرا وہیں ہے گلوکارہ: لتا منگیشکر فلم: بسیرا موسیقی: آر ڈی برمن شاعر: گلزار
  5. فرخ منظور

    ایسا لگتا ہے ۔ سنیدھی چوہان، سونو نگم

    ایسا لگتا ہے گلوکار: سنیدھی چوہان، سونو نگم فلم: رفیوجی (2000) موسیقی: انو ملک گلوکارہ: تیا
  6. فرخ منظور

    کدی تے ہس بول وے ۔ شوکت علی

    کدی تے ہس بول وے ۔ شوکت علی
  7. فرخ منظور

    نور جہاں جیو ڈھولا ۔ نورجہاں

    جیو ڈھولا ۔ نورجہاں
  8. فرخ منظور

    نور جہاں وے اک تیرا پیار مینوں ملیا ۔ نورجہاں

    وے اک تیرا پیار مینوں ملیا ۔ نورجہاں
  9. فرخ منظور

    نور جہاں میں کی پیار وچ کھٹیا ۔ نورجہاں

    میں کی پیار وچ کھٹیا ۔ نورجہاں
  10. فرخ منظور

    گلزار صاحب کی تصاویر اپریل 2010

    دل تو بچہ ہے، تھوڑا کچا ہے ۔ :) گلزار صاحب کون آئس کریم کھاتے ہوئے۔ گلزار صاحب یورپ میں
  11. فرخ منظور

    گوگل ترجمہ نے اردو کو بطور الفا زبان شامل کر لیا

    گوگل نے اردو کو بطور الفا زبان گوگل میں شامل کر لیا ہے۔ اب آپ اردو کو کسی بھی دوسری زبان میں ترجمہ کر سکتے ہیں۔ حوالے کے لئے دیکھیے اس ربط کو۔
  12. فرخ منظور

    مکیش وقت کرتا جو وفا ۔ مکیش

    وقت کرتا جو وفا ۔ مکیش فلم: دل نے پکارا
  13. فرخ منظور

    مرحوم کی یاد میں از پطرس بخاری بزبان ضیا محی الدین

    مرحوم کی یاد میں از پطرس بخاری بزبان ضیا محی الدین حصہ اوّل حصہ دوم حصہ سوم
  14. فرخ منظور

    ساحر لدھیانوی اور امرتا پریتم کی ایک یاد گار تصویر

    تصویر بشکریہ راشد لطیف۔ بمبئی 1958
  15. فرخ منظور

    والدہ کی پہلی برسی پر غزل از رشید ندیم

    غزل (امی کی پہلی برسی پر) کسی تارے، کسی مہتاب میں ڈھل جاتا ھے یا مرے دیدہٴ پُر آب میں ڈھل جاتا ھے دیکھتے دیکھتے ان آنکھوں سے چہرہ کوئی جانے کس حلقہٴ گرداب میں ڈھل جاتا ھے ساتھ رھتا ھے کوئی موج نفس کی صورت اور پھر لمہٴ نایاب میں ڈھل جاتا ھے ماں بھی اک روز ھمیں...
  16. فرخ منظور

    مانا تیری نظر میں ترا پیار ہم نہیں ۔ سلکھشنا پنڈت

    مانا تیری نظر میں ترا پیار ہم نہیں گلوکارہ: سلکھشنا پنڈت فلم: آہستہ آہستہ موسیقی خیّام
  17. فرخ منظور

    میر کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشق ۔ میر تقی میر

    کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشق جان کا روگ ہے بلا ہے عشق درد ہی خود ہے خود دوا ہے عشق شیخ کیا جانے تُو کہ کیا ہے عشق عشق ہی عشق ہے جہاں دیکھو سارے عالم میں بھر رہا ہے عشق عشق معشوق، عشق عاشق ہے یعنی اپنا ہی مبتلا ہے عشق عشق ہے طرز و طور، عشق کے تئیں کہیں بندہ کہیں خدا ہے عشق کون مقصد...
  18. فرخ منظور

    ولی دکنی ہوا ہے دل مرا مشتاق تجھ چشمِ شرابی کا ۔ ولی دکنی

    ہوا ہے دل مرا مشتاق تجھ چشمِ شرابی کا خراباتی اُپر آیا ہے شاید دن خرابی کا کیا مدہوش مجھ دل کو انیندی نین ساقی نے عجب رکھتا ہے کیفیت زمانہ نیم خوابی کا خطِ شب رنگ رکھتا ہے عداوت حسنِ خوباں سوں کہ جیوں خفّاش ہے دشمن شعاعِ آفتابی کا نہ جاؤں صحنِ گلشن میں کہ خوش آتا نہیں مجھ کوں بغیر از ماہ رُو...
  19. فرخ منظور

    تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

    میرے رفیقِ کار اور ہم منصب جناب م م مغل صاحب کمر اور ریڑھ کی ہڈی کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ اسی لئے محفل پر بھی تشریف نہیں لا رہے۔ میری دعا ہے کہ خدا انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ سے نوازے تاکہ وہ جلد از جلد ہمارے ساتھ دوبارہ شریک ہو سکیں۔
Top