کدی تے ہس بول وے ۔ شوکت علی

فاتح

لائبریرین
تَیں رُل ونجھنا اے
جدوں میں رُسنا اے
ایہناں نخریاں، ناز، اداواں نُوں
تَیں بھل ونجھنا اے
جدوں میں رُسنا اے
اللہ!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
ہاہاہاہاہا
ویسے شاید اس سے ملتا جلتا کوئی گانا کسی موجودہ دور کی انڈین فلم میں بھی ہے۔ چربہ کون سا ہے؟
 

فرخ منظور

لائبریرین
تَیں رُل ونجھنا اے
جدوں میں رُسنا اے
ایہناں نخریاں، ناز، اداواں نُوں
تَیں بھل ونجھنا اے
جدوں میں رُسنا اے
اللہ!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
ہاہاہاہاہا
ویسے شاید اس سے ملتا جلتا کوئی گانا کسی موجودہ دور کی انڈین فلم میں بھی ہے۔ چربہ کون سا ہے؟

انڈیا گانا تو حال ہی میں کسی سکھ نے گایا ہے۔ لیکن شوکت علی کا گایا ہوا ہی اصل گیت ہے۔ آپ اس کی ریکارڈنگ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ایس ٹی این کے زمانے کی ریکارڈنگ ہے ۔ جب اس انڈین گیت کا نام و نشان بھی نہیں تھا۔
 
Top