نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    ایک ہی سانس میں؟؟؟

    گیت: بریتھ لیس (Breathless) پہلا حصہ گلوکار: شنکر مہادیون موسیقار: شنکر مہادیون شاعر: جاوید اختر http://www.youtube.com/watch?v=P47Tv3cANmc سننے کے لیے کوئی جو ملا تو مجھے ایسا لگتا تھا جیسے میری ساری دنیا میں گیتوں کی رُت اور رنگوں کی برکھا ہے خوشبو کی آندھی ہے مہکی...
  2. عمار ابن ضیا

    ہماری ویب ڈاٹ کام

    السلام علیکم آج صبح بس کے سفر کے دوران مجھے راستے میں ایک ویب سائٹ کے بینرز لگے نظر آئے۔ ابھی میں نے چیک کی تو بظاہر کافی اچھی ویب سائٹ لگتی ہے۔ اب تفصیلی مطالعہ کرنے کے بعد مزید جانا جاسکتا ہے۔ کافی حد تک یونیکوڈ اردو میں ہے۔ اردو۔ انگریزی لغت ہے، اور بھی بہت کچھ۔ آپ بھی اس کا جائزہ لیں اور...
  3. عمار ابن ضیا

    تبصرے۔ کلیاتِ بہادر شاہ ظفر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم جناب محترم فاتح بھائی کی طرف سے کلیاتِ بہادر شاہ ظفر کی ان۔پیج فائلز موصول ہوئیں جسے میں نے یونیکوڈ میں ڈھالنے کا کام شروع کیا ہے۔ ملاحظہ ہو: کلیاتِ بہادر شاہ ظفر اگرچہ یہ کام کچھ سست رفتاری سے ہوگا کیونکہ جن صاحب نے یہ ان۔پیج میں کمپوز کیا ہے وہ...
  4. عمار ابن ضیا

    کلیات بہادر شاہ ظفر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم قصیدہ نعتیہ اے سرور دوکون شہنشاہ ذوالکرم سرخیل مرسلین و شفاعت گرامم موکب ترا ملائک و مرکب ترا براق مولد ہے تیرا مکہ و معبد ترا حرم رنگ ظہور سے ترے گلشن ر خ حدوث نور وجود سے ترے روشن دل قدم ہوتا کبھی نہ قالب آدم میں نفع روح بھرتا اگر خدا نہ محبت کا تیری دم...
  5. عمار ابن ضیا

    بچوں کے لیے نشید

    بابا ھی یہ ایک عربی نشید ہے جو کہ بچوں اور بڑوں کے لیے یکساں مفید ہے ;) اصل میں یہ سگریٹ نوشی کے خلاف گایا گیا ہے۔۔۔۔۔۔ عربی سے ذرا بھی واقفیت ہو تو ویڈیو کے ساتھ اس نشید کے معنی آرام سے سمجھ آجاتے ہیں۔۔۔ نشید کے بول بھی ساتھ ساتھ لکھے آرہے ہوتے ہیں۔۔۔ ہاں اگر عربی پر عبور رکھنے والے کوئی‌صاحب...
  6. عمار ابن ضیا

    غزل۔ اس سے پیار کیوں کرتا؟

    استاذِ من اعجاز اختر صاحب! خصوصی توجہ! ;) غزل برائے اصلاح ستم کا اس کے بھلا میں شمار کیوں کرتا؟ یہ آنکھ اس کے لیے اشک بار کیوں کرتا؟ مجھے خبر تھی کہ آنکھوں میں اس کی، نفرت ہے میں اپنا چہرہ سوئے روئے یار کیوں کرتا؟ خزاں کی رُت ہی لکھی ہے مِرے مقدر میں تو میں تمنا تِری، اے بہار...
  7. عمار ابن ضیا

    غزل۔ سوال و جواب کے پیچھے

    غزل برائے اصلاح پڑے ہیں لوگ سوال و جواب کے پیچھے کوئی ثواب تو کوئی عذاب کے پیچھے نظر چرالی حقائق سے ہم نے، خوب کیا خوشی سے دوڑ رہے ہیں سراب کے پیچھے یہاں پہ ہوکے، یہاں پر نہیں جیا ہم نے گنوادی عمر سبھی ایک خواب کے پیچھے سمجھ رہے ہیں کہ غم کا علاج ہے اِک جام چھپا رہے ہیں حقیقت...
  8. عمار ابن ضیا

    ویب ڈویلپنگ کے رہنما اصول

    ماہرین کی خدمت میں سلامِ مسنون! جیسا کہ ہر کام کے کچھ رہنما اصول اور بہتر تدابیر ہوتی ہیں جن سے اس کام میں نکھار آتا ہے، اسی طرح ویب سائٹ کی تخلیق میں بھی بہت سے پہلو مد نظر رکھنے پڑتے ہیں۔ ہم نان۔پروفیشنل لوگوں کو اکثر پروفیشل لوگ یہ طعنہ دیتے ہیں کہ ہم ٹیکنیکل باتیں نہیں سمجھ سکتے اور ویب...
  9. عمار ابن ضیا

    جملہ اور اوپن پیڈ

    سلامِ مسنون! ترجیحی بنیادوں پر سوال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔! کیا جملہ ورژن 1.5 میں اردو کے لئے اوپن پیڈ کا استعمال ممکن ہے؟
  10. عمار ابن ضیا

    یہ موت کی آہٹ ہے کہ۔۔۔۔

    گذشتہ دنوں محفل پر وارث بھائی سے بات چیت کے دوران میں نے ان سے عرض کیا کہ اپنا کوئی تازہ کلام ارشاد کیجئے۔۔۔ تو کہنے لگے کہ <a href="http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=181446&postcount=384">آمد بالکل بند ہے۔</a>۔ یہی حال یہاں میرا بھی ہے۔ پھر انہوں نے بتایا کہ ایک مصرع ان کے ذہن میں...
  11. عمار ابن ضیا

    جینے دو!

    جیو ٹی۔وی والوں نے اپنے پانچ سال پورا ہونے پر ایک اینیمیٹد ویڈیو پر مشتمل گیت تیار کیا ہے جسے سجاد علی، علی حیدر، احمد جہانزیب، فاخر اور علی عظمت نے گایا ہے۔ بنیادی طور پر جیو والوں نے ایک پیغام دیا ہے۔ ویڈیو کافی اچھی ہے۔ http://www.youtube.com/watch?v=yo0wggL9O20
  12. عمار ابن ضیا

    قائد تجھے میرا سلام

    کچھ دن سے پاکستانی اخبارات میں ایک اشتہار بعنوان “قائد تجھے میرا سلام” شائع ہورہا ہے جو کہ پاکستانی حکومت کی طرف سے ہے۔ اشتہار میں لکھا ہے کہ تمام سچے پاکستانی اپنے قائد کے نام ایک خط تحریر کریں اور شکریہ ادا کریں ان تمام نعمتوں کا جو ہمیں آزادی کے ساتھ پاکستان سے ملیں۔۔۔ اور اس خط کو اشتہار میں...
  13. عمار ابن ضیا

    اس کا چہرہ۔ میری غزل

    سلامِ مسنون! مجھ نالائق کی ایک غزل نذرِ قارئین ہے۔ ذوق پر گراں گزرے تو معذرت۔:) اس کا چہرہ گلاب جیسا ہے وہ حقیقت میں خواب جیسا ہے گو کہ مٹی کا ہے بدن لیکن دیکھنے میں وہ آب جیسا ہے وہ جو ہے، ویسا دیکھنے میں نہیں ہاں وہ ایسا سراب جیسا ہے اس نے نظروں سے کیا پلایا ہے؟ ذائقہ تو شراب...
  14. عمار ابن ضیا

    ابن ضیاء فونٹ

    السلام علیکم۔ سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب میں نے کمپیوٹر کھولا اور سوچا کہ فونٹ بنانے پر تجربہ کیا جائے۔ ہائی لوجک کا فونٹ کرئیٹر استعمال کرتے ہوئے خطِ ثلث کے ترسیمے اٹھائے۔ اس سلسلہ میں محترم جناب شاکر القادری صاحب کے فراہم کردہ "القلم پبلشر (ان۔پیج)" نے مدد فراہم کی اور میں نے پوری رات جاگ...
  15. عمار ابن ضیا

    جشنِ آزادی اور راہبر

    اگست کا تاریخی مہینہ شروع ہوگیا۔ وہ کہ جس مہینہ میں ہمارا وطنِ عزیز معرضِ وجود میں آیا۔ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔ مجھے اپنے وطن پاکستان سے بے حد محبت ہے، بے حد پیار ہے۔ یقینا ہر دیس کے باسی اپنے ملک سے، اپنی دھرتی سے محبت کرتے ہیں، قلبی لگاؤ ہوتا ہے۔ اس قلبی لگاؤ کے اظہار کے کئی طریقے ہیں۔ ایک...
  16. عمار ابن ضیا

    ورڈ پریس پلگ انز اور Api کوڈ

    میں نے ایک فری ہوسٹ پر اپنا بلاگ ہوسٹ کیا ہوا ہے۔ ایک دو پلگ۔انز کا استعمال کرنا چاہ رہا تھا لیکن وہ API کوڈ مانگ رہی ہیں۔ اس کوڈ کے لیے میں ورڈ پریس ڈاٹ آرگ پر رجسٹر ہوا۔ وہاں سے اے۔پی۔آئی کوڈ لیا، پھر بھی کوئی فائدہ نہیں ہورہا۔ بلکہ میرے بلاگ پر یہ جواب مل رہا ہے: Error from last API Key...
  17. عمار ابن ضیا

    کہنا بڑوں کا مانو

    علی اور ارم دونوں بھائی بہن تھے۔ علی چھٹی جماعت میں اور ارم چوتھی جماعت میں پڑھتی تھی۔ وہ دونوں پیدل اسکول کو جاتے تھے۔ ان کا اسکول، ان کے گھر سے کچھ ہی فاصلہ پر تھا۔ صبح کو، ان کے ابو انہیں اسکول چھوڑنے جاتے اور دوپہر میں ان کی امی انہیں واپس گھر لے آتیں۔ علی اور ارم کو ان کے امی ابو نے...
  18. عمار ابن ضیا

    بہترین ویب براؤزر

    انٹرنیٹ استعمال کرتے میں، کئی دفعہ جو ایک فیصلہ کرنے میں مجھے مشکل ہوئی، وہ یہ کہ سب سے اچھا ویب براؤزر کون سا ہے؟ بلاشبہ مائیکروسوفٹ کے انٹرنیٹ ایکسپلورر سے بہتر ڈسپلے اور فیچر کہیں نہیں ملے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر (خاص طور پر ساتواں ورژن) کمپیوٹر پر کافی لوڈ ڈال دیتا ہے...
  19. عمار ابن ضیا

    اردو محفل اور میں

    السلام علیکم یہ اردو محفل کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ایک دھاگہ کا آغاز ہے۔ اس دھاگہ کو کھولنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ اردو محفل کے اراکین یہاں آکر اپنے نزدیک اردو محفل کی اہمیت بیان کریں۔۔۔ ساتھ ساتھ یہ بھی کہ اردو محفل کو ان کی زندگی میں کیا مقام حاصل ہے؟ اور اس کے سبب کیا ان کی زندگی میں کوئی...
  20. عمار ابن ضیا

    ورڈ پریس کی اردو تھیم درکار

    السلام علیکم مجھے ورڈ پریس کے لیے ایک اردو تھیم درکار ہے۔ یوں‌ تو انٹرنیٹ پر بیشمار اردو تھیم دستیاب ہیں، لیکن مجھے مطلوبہ تھیم میں کچھ خصوصیات چاہئیں: 1۔ اس کی تحریر کا فونٹ 14 پوائنٹ ہو۔ 2۔ اس کے اطراف میں کوئی ربط وغیرہ کی جگہ نہ ہو۔ بلاگ پر صرف اور صرف تحریر ہو اور ہیڈر۔۔۔ سائیڈبار نہیں...
Top