بچوں کے لیے نشید

بابا ھی
یہ ایک عربی نشید ہے جو کہ بچوں اور بڑوں کے لیے یکساں مفید ہے ;) اصل میں یہ سگریٹ نوشی کے خلاف گایا گیا ہے۔۔۔۔۔۔ عربی سے ذرا بھی واقفیت ہو تو ویڈیو کے ساتھ اس نشید کے معنی آرام سے سمجھ آجاتے ہیں۔۔۔ نشید کے بول بھی ساتھ ساتھ لکھے آرہے ہوتے ہیں۔۔۔ ہاں اگر عربی پر عبور رکھنے والے کوئی‌صاحب اس کا ترجمہ کردیں تو اس کی افادیت کو چار چاند لگ جائیں گے۔
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=olvuIfJKAmU[/youtube]
 
Top