نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کیفیت کا اظہار

    ایک ہفتہ پہلے کی بات ہے، میں کمپیوٹر پر کام کررہا تھا۔ ابو کہنے لگے کہ تمہیں اتنا سکون کس بات سے مل گیا ہے؟ میں مسکراکر خاموش ہوگیا۔ ابو کو محسوس ہوا کہ شاید میں ان کی بات کا مطلب نہیں سمجھ سکا تو تھوڑی دیر بعد انہوں نے بتایا کہ میری ٹانگیں ہلتی دیکھ کر کہہ رہے تھے کیونکہ ایسا کرنا ظاہر کرتا ہے...
  2. عمار ابن ضیا

    مبارکباد فہیم کو جنم دن مبارک

    آج اردو محفل کے رکن فہیم کی سالگرہ ہے۔ انہیں مجھ سے اکثر شکوہ رہتا ہے۔۔۔ اب ختم ہوجانا چاہئے۔ :lll: جنم دن بہت بہت مبارک ہو فہیم
  3. عمار ابن ضیا

    صحیح ترمذی۔ اردو میں؟

    کیا احادیث کا مجموعہ "صحیح ترمذی" اردو میں دستیاب ہے؟ ان۔پیج یا یونیکوڈ ٹیکسٹ میں؟ کسی صاحب کو علم ہو تو ضرور بتائیں۔
  4. عمار ابن ضیا

    گر ساتھ میں ہو تم تو

    گذشتہ روز پرانے کاغذات کو الٹ پلٹ کرتے ہوئے ایک ورق میرے سامنے آیا جس پر 5 دسمبر 2007ء کی تاریخ درج تھی اور چار اشعار لکھے تھے۔ ملاحظہ ہوں: جو کچھ ہو اپنے عشق کا انجام، ٹھیک ہے گر ساتھ میں ہو تم تو ہر اک کام ٹھیک ہے اک گھونٹ ہو دوا کا کہ ہو جام زہر کا آجائے گر مریض کو آرام ٹھیک ہے...
  5. عمار ابن ضیا

    کچھ گیت ذرا ہٹ کر

    ماضی میں یہ روایت زیادہ تھی کہ اکثر فلموں میں ایک دو گیت عام ڈگر سے ہٹ کر ہوتے تھے۔ اب بھی اکثر ایسے گیت دیکھنے میں آتے ہیں لیکن ان کی تعداد کم ہے۔ یہاں کچھ ایسے ہی گیت پیش کئے جائیں گے جو باقی گانوں سے ہٹ کر ہوتے ہیں۔ خاص طور پر ایسے گیت جو بچوں کے لیے شامل کیے گئے۔
  6. عمار ابن ضیا

    سُر بول۔ گیتوں کی شاعری

    گیت تو ہم میں سے سبھی سنتے ہیں اگرچہ ذوق سب کا الگ الگ ہوتا ہے۔ کسی کو تیز موسیقی پسند ہوتی ہے تو کسی کو ہلکی۔ کچھ لوگ صرف موسیقی کو اہمیت دیتے ہیں اور کچھ لوگ گانے کے بول/ شاعری بھی غور سے سنتے ہیں۔ انٹرنیٹ کی وسیع و عریض دنیا میں ایسی کئی ویب سائٹس موجود ہیں جو گانوں کی شاعری (Lyrics) فراہم...
  7. عمار ابن ضیا

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ زینب!

    آج اردو محفل پر "کسی" کی سالگرہ ہے۔۔۔ کونسی سالگرہ؟ شاید پانچویں بار چوبیسویں/ پچیسویں سالگرہ :lll: اور یہ سالگرہ ہے اردو محفل میں نوک جھونک کی استانی کی۔۔۔۔ سالگرہ مبارک ہو زینب :fun:
  8. عمار ابن ضیا

    تاسف زینب کے والد کی برسی

    اردو محفل کی معروف رکن زینب کے والد صاحب کی آج چوتھی برسی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ ان کی بشری لغزشوں سے درگزر کرتے ہوئے انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی اولاد کی راہنمائی فرمائے۔ آمین
  9. عمار ابن ضیا

    اے بی بی جی!

    فلم "کچھ نہ کہو" سے ایک دلچسپ گیت۔ اے بی بی جی!
  10. عمار ابن ضیا

    رضا کار دستیاب/ درکار

    میں نے جیو ٹی۔وی کی ویب سائٹ پر ایک اشتہار دیکھا ہے جو کہ ایک ویب سائٹ کا ہے۔ اگر آپ رضاکارانہ طور پر کام کرنا چاہتے ہیں یا آپ کو رضاکار درکار ہیں تو یہاں موجود فارم بھرا جاسکتا ہے۔ خدا جانے، آگے کیا نتائج نکلیں لیکن اگر اردو محفل کے لیے کچھ رضاکار حاصل کرنے کی خاطر یہاں اپلائی کیا جائے تو کیا...
  11. عمار ابن ضیا

    جے یو آئی کے سوا ووٹ دینا’حرام‘

    لیجئے۔۔۔۔۔! فتویٰ جاری ہوگیا ہے کہ جے۔یو۔آئی کے امیدوار کے مقابلہ میں کسی دوسرے کو ووٹ دینا حرام ہے۔۔۔۔ :lll: ذرا ڈھولکی بجاؤ ساتھیو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :fun: بی۔بی۔سی اردو پر خبر
  12. عمار ابن ضیا

    ای۔میل لسٹ

    مجھ سے کسی نے ذکر کیا کہ اگر آپ کو کوئی چیز بہت سے ای۔میل ایڈریس پر بھیجنی ہو تو اس کے لیے ای۔میل ایڈریس ملتے ہیں۔۔۔۔ یعنی سیکڑوں ای۔میل ایڈریس پر مشتمل فہرست مل جاتی ہے جنہیں آپ ای۔میل کرسکتے ہیں۔ کیا واقعی یہ ممکن ہے؟ اگر ہاں تو کیسے اور کہاں سے یہ فہرست حاصل کی جاسکتی ہے؟ کیا یہ قانونی ہوگا؟...
  13. عمار ابن ضیا

    جان پہچان

    اردو محفل کے دوستو اور ساتھیو۔۔۔۔۔۔۔۔! شروع کرتے ہیں ایک نیا کھیل۔۔۔ جان پہچان اس کھیل میں ہوگا یہ کہ آپ آخری تبصرہ کرنے والے کے بارے میں کچھ لکھیں گے۔۔۔۔ یعنی کہ اس کا تعارف کروائیں گے۔۔۔۔ جیسے اس وقت اس دھاگے پر میری تحریر ہے۔۔۔ اب اس کے بعد جو آئے گا تو وہ میرے بارے میں مختصر لکھے گا۔۔۔...
  14. عمار ابن ضیا

    سائبر آرڈیننس کا غیر اعلانیہ نفاذ

    لیجئے، اسی چیز کی کمی تھی۔ بی۔بی۔سی اردو کی خبر
  15. عمار ابن ضیا

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    جدید ٹیکنالوجی کے باعث عرصہ سے انگریزی اور دوسری زبان کی فلموں کو انڈیا میں اردو زبان میں ڈب کیا جارہا ہے جسے وہ ہندی زبان کا نام دیتے ہیں۔ ڈبنگ کے دوران عین لفظی ترجمہ پر انحصار نہیں کیا جاتا بلکہ مناسب تبدیلیاں بھی کردی جاتی ہیں۔ پاکستان میں اب تک یہ کام کچھ زیادہ نظر نہیں آتا۔ کیا کوئی بتا...
  16. عمار ابن ضیا

    بینظیر بھٹو جاں بحق!

    بینظیر کے جلوس میں بم دھماکہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بے نظیر بھٹو کے جلوس میں بم دھماکہ ہوا جس میں تقریبا بیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ بے نظیر بھٹو اپنا خطاب کرکے روانہ ہوچکی تھیں۔ بی۔بی۔سی پر خبر دوسری جانب میاں نواز شریف کے کارکنوں پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ بی۔بی۔سی...
  17. عمار ابن ضیا

    راولپنڈی میں دو خود کش بم دھماکے

    تقریبا 35 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ بی۔بی۔سی پر خبر
  18. عمار ابن ضیا

    براؤزنگ کا مسئلہ

    سلامِ مسنون! گذشتہ کچھ دنوں بلکہ ہفتوں سے مجھے انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے ایک مسئلہ درپیش ہے۔ مسئلہ کچھ یوں ہے کہ آپ اگر کوئی ویب پیج کھولیں تو وہ تازہ ترین نہیں دکھاتا بلکہ پہلے کے محفوظ شدہ یا کوکیز میں پڑا صفحہ دکھادیتا ہے۔ اس کے لیے پھر بار بار ریفریش کرنا پڑتا ہے، تب جاکر تازہ صفحہ کھلتا...
  19. عمار ابن ضیا

    ہنگامی حالت کا نفاذ۔ ویڈیوز

    اسلامی جمہوریہ پاکستان میں 3 نومبر 2007ء کو صدرِ پاکستان اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف نے ملک میں ہنگامی حالت کا نفاذ کردیا اور آئین معطل کرکے نیا پی۔سی۔او جاری کیا۔ نیوز ٹی۔وی چینلز بند کردیئے گئے، پیمرا آرڈیننس میں ترمیم کی گئی، چیف جسٹس آف پاکستان کو معطل کردیا گیا اور پھر اب دفعہ 144...
  20. عمار ابن ضیا

    محبت خوش گماں ہے

    نوجوان نسل کے مشہور و مقبول شاعر اور ایف ایم ریڈیو کے مایہ ناز پریزینٹر جناب خلیل اللہ فاروقی کا پہلا شعری مجموعہ ”محبت خوش گماں ہے“ شائع ہو چکا ہے۔ جسے زبردست پزیرائی حاصل ہو رہی ہے اور مسلسل اس کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حاصل کرنے کے لیے: 45، پریس چیمبر، آئی،۔آئی چندریگر روڈ،...
Top