مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ زینب!

آج اردو محفل پر "کسی" کی سالگرہ ہے۔۔۔ کونسی سالگرہ؟ شاید پانچویں بار چوبیسویں/ پچیسویں سالگرہ :lll:
اور یہ سالگرہ ہے اردو محفل میں نوک جھونک کی استانی کی۔۔۔۔

سالگرہ مبارک ہو زینب :fun:

Birthday_candles.jpg

vg-happy-birthday.jpg

زینب

محفلین
شکریہ بہت بہتتتتتتتتتتتتتت:grin:

تو تم نے یاد رکھی میری سالگرہ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ویسے بھول جاتے تو تمہاری خیر نہین تھی میں تمہارا سر توڑ دیتی۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہا:grin:
 
مجھے پتا تھا کہ میری خیر نہیں ہونی ہے، اسی لیے تو یاد رکھی تھی :lll: ویسے تو میرے موبائل پر ریمائنڈر بھی لگا تھا لیکن مجھے اس کے یاد دلانے سے پہلے ہی یاد آگیا تھا :grin:
 
زینب

محفلین
بہت بہت شکریہ انکل۔۔۔۔۔۔۔جتنے بھی مہینے سال کی ہو جاؤں اپ کی دعاؤں کی طلبگار رہوں گی۔۔۔۔
 
زینب

محفلین
مجھے پتا تھا کہ میری خیر نہیں ہونی ہے، اسی لیے تو یاد رکھی تھی :lll: ویسے تو میرے موبائل پر ریمائنڈر بھی لگا تھا لیکن مجھے اس کے یاد دلانے سے پہلے ہی یاد آگیا تھا :grin:

ارے واہ مجھے نہیں پتا تھا کہ میرے دہشت ایم کیو ایم سے بھی زیادہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
زینب

محفلین
ہاہاہا کیا فرق پڑتا ہے حسن کھانا تو اپ نے کیک ہی ہے نا گفٹ دے کے:p:p تو سال چاہے جتنے بھی گزر گئے ہوں نا مجھے نا اپ کو کوئی فرق پڑتا ہے نا کیک کے زائقے پے کوئی فرق پڑنے والا ہے اس لیے کچھ نہیں‌کہا۔۔۔۔
 
حسن علوی

بلا شبہ کیک کے ذائقے میں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا مگر ایک تبدیلی ضرور آئے گی، آپ زینب آپا تو ہیں ہی مگر پھر 'زینب آنٹی' کہلائیں گی:grin:
بولیئے یہ بھی منظور ھے کیا؟
 
زینب

محفلین
بلا شبہ کیک کے ذائقے میں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا مگر ایک تبدیلی ضرور آئے گی، آپ زینب آپا تو ہیں ہی مگر پھر 'زینب آنٹی' کہلائیں گی:grin:
بولیئے یہ بھی منظور ھے کیا؟

بڑے چلاک ہو۔ پہلے گفٹ نکالو پھر بات ہو گی اس بارے میں

ویسے مجھے آنٹی بننے پے بھی کوئی احتراض نہیں‌تمہارے بچوں کی:grin:
 
حسن علوی

محفلین
بڑے چلاک ہو۔ پہلے گفٹ نکالو پھر بات ہو گی اس بارے میں

ویسے مجھے آنٹی بننے پے بھی کوئی احتراض نہیں‌تمہارے بچوں کی:grin:

اچھا گفٹ بھی مِل جائے گا پہلے کیک تو کھا لوں جو آپ نے بھیجا ھے (نوٹ:گفٹ کا معیار کیک کے ذائقے پر منحصر ھے;))

اور یہ احتراض صاحب کون ہیں؟ البتہ اس سے ملتا جلتا لفظ میرے ذہن میں آ رہا ھے جسے 'اعتراض' کہتے ہیں شاید:)
 
زینب

محفلین
اب اپ مجھے اپنے بچوں کی آنٹی ماننے کی بجائے میری املاء کی غلطیاں تو مت نکالو
 
حسن علوی

محفلین
کیا کروں شمشاد بھائی کے ساتھ رہ رہ کہ کچھ عادت سی ہو گئی ھے املاء کی درستگی کی۔
اور بچوں کی آنٹی تو آپ اگلے چھ سات برس میں ہی بن پائیں گی شاید۔ ویسے ہنگامی بنیادوں پر میں یہ خدمات سر انجام دینے کو حاضر ہوں۔
 
Top