ہماری ویب ڈاٹ کام

السلام علیکم
آج صبح بس کے سفر کے دوران مجھے راستے میں ایک ویب سائٹ کے بینرز لگے نظر آئے۔ ابھی میں نے چیک کی تو بظاہر کافی اچھی ویب سائٹ لگتی ہے۔ اب تفصیلی مطالعہ کرنے کے بعد مزید جانا جاسکتا ہے۔ کافی حد تک یونیکوڈ اردو میں ہے۔ اردو۔ انگریزی لغت ہے، اور بھی بہت کچھ۔ آپ بھی اس کا جائزہ لیں اور یہاں رائے دینا نہ بھولیں۔ ویب سائٹ ہے:
ہماری ویب ڈاٹ کام
 
Top