12 دسمبر ، 2020
سلیم صافی
بندہ بہت ہوشیار ہے
فوٹو: فائل
2011 میں جب اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ نے انہیں میاں نواز شریف اور آصف زرداری کا متبادل بنانےکا فیصلہ کیا تو آغاز لاہور کے مینار پاکستان اور پنڈی کےمشہور زمانہ جلسوں سے کیا گیا۔
ملک کے بڑے بڑے اہل سرمایہ کو کہا گیا کہ وہ نوٹ نچھاور کریں،...