روک سکو تو روک لو
سلیم صافی
December 05, 2020
فوٹو: فائل
پرانے پاکستان میں جی ڈی پی 5 اعشاریہ 8 فیصد تھا، نئے پاکستان میں 2019 کے دوران ایک اعشاریہ 90 فیصد تک گر گیا اور امسال کے لیے منفی صفر اعشاریہ چالیس تک گرنے کا امکان ہے، جی ڈی پی کی یہ گرتی ہوئی شرح روز پکار رہی ہے کہ روک سکتے ہو تو روک...