نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

    تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 12 نومبر 2020 مریم نواز نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیا—تصویر: بی بی سی اردو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے...
  2. جاسم محمد

    گیلپ اور پلس سروے ،گلگت میں حکمران جماعت سب سے آگے

    گیلپ اور پلس سروے ،گلگت میں حکمران جماعت سب سے آگے 10:05 PM, 11 Nov, 2020 Photo: PTI Oficial Facebook Page اسلام آباد: گیلپ اور پلس سروے نے گلگت بلتستان انتخابات میں تحریک انصاف کو فیورٹ قرار دے دیا ۔ گلگت بلتستان میں 15 نومبر کو انتخابی میدان سجے گا لیکن الیکشن سے قبل پاکستان کی بڑی...
  3. جاسم محمد

    اداروں کے مابین مذاکرات ،اسٹیبلشمنٹ کیا رائے رکھتی ہے؟

    اداروں کے مابین مذاکرات ،اسٹیبلشمنٹ کیا رائے رکھتی ہے؟ بدھ‬‮ 11 ‬‮نومبر‬‮ 2020 | 11:57 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ میں سینئر صحافی انصار عباسی لکھتے ہیں کہ ایک ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اس بات سے ناراض نہیں کہ جس خیال پر زیادہ بحث ہو رہی ہے اور جس کی سب سے زیادہ ضرورت...
  4. جاسم محمد

    امریکی سفارتخانہ کی معافی مسترد کی جاتی ہے

    امریکی سفارتخانہ کی ری ٹویٹ: ’معافی مسترد کی جاتی ہے‘ بدھ 11 نومبر 2020 12:17 امریکی سفارتخانے کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی سرگرمی پر معافی مانگنا پڑی (فوٹو: فری پک) پاکستان میں امریکی سفارت خانے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اپوزیشن جماعت ن لیگ کے رہنما احسن اقبال کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیے جانے کے بعد اگر چہ...
  5. جاسم محمد

    ایک برس کے دوران وزیر اعظم کے مالی اثاثوں میں خاطر خواہ کمی

    ایک برس کے دوران وزیر اعظم کے مالی اثاثوں میں خاطر خواہ کمی ویب ڈیسک منگل 10 نومبر 2020 وزیراعظم کوئی کاروبار یا ذاتی گاڑی بھی نہیں فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ارکان قومی اسمبلی کے مالی گوشوارے جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے اثاثوں میں خاطر خواہ کمی ہوئی...
  6. جاسم محمد

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    آئی جی سندھ واقعہ کی انکوائری رپورٹ جاری، زمہ داروں کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ ویب ڈیسک منگل 10 نومبر 2020 آئی جی سندھ کے الزامات پر کورٹ آف انکوائری کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے، آئی ایس پی آر۔ راولپنڈی: آئی جی سندھ سے متعلق واقعہ کے ذمہ داروں کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاک...
  7. جاسم محمد

    پی ٹی آئی حکومت کے 800 روز مکمل، مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    پی ٹی آئی حکومت کے 800 روز مکمل، مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی آصف علی بھٹی November 09, 2020 تحریک انصاف حکومت کے 800 روز مکمل ہوگئے تاہم اس عرصے میں عوام کیلئے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کا رجحان جاری رہا۔ ادارہ شماریات کی پیش کردہ دستاویز کے مطابق ملک کے 17 بڑے...
  8. جاسم محمد

    ٹرمپ کا شکست تسلیم کرنے کے بجائے امریکا بھر میں احتجاجی ریلیوں پر غور

    ٹرمپ کا شکست تسلیم کرنے کے بجائے امریکا بھر میں احتجاجی ریلیوں پر غور ویب ڈیسک پير 9 نومبر 2020 صدر ٹرمپ نے اہلیہ میلانیا اور داماد جیرڈ کشنر کی شکست تسلیم کرنے کی تجویز مسترد کردی، فوٹو : فائل واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخاب میں ٹرمپ نے اپنی شکست پر الیکشن چوری کرنے کا الزام اپوزیشن پر عائد...
  9. جاسم محمد

    پہلی ایسی کورونا ویکسین جو 90 فیصد سے زیادہ تحفظ فراہم کرنے میں کامیاب

    پہلی ایسی کورونا ویکسین جو 90 فیصد سے زیادہ تحفظ فراہم کرنے میں کامیاب ویب ڈیسک 09 نومبر 2020 امریکا کی فیزر انکارپوریشن اور جرمنی کی بائیوٹیک ایس ای کی جانب سے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے تیار ہونے والی ویکسین ہزاروں رضاکاروں میں 90 فیصد سے زائد انفیکشن کو...
  10. جاسم محمد

    تحریک انصاف گلگت بلتستان الیکشن میں کلین سویپ کرے گی، وزیراعظم

    تحریک انصاف گلگت بلتستان الیکشن میں کلین سویپ کرے گی، وزیراعظم ویب ڈیسک پير 9 نومبر 2020 سوات اور حافظ آباد کے جلسوں سے ثابت ہو چکا کہ عوام کا ہم پراعتماد قائم ہے، وزیراعظم عمران خان اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سوات اور حافظ آباد کے جلسوں سے ثابت ہو چکا کہ عوام کا ہم پر...
  11. جاسم محمد

    امارات میں شراب نوشی سمیت غير شادی شدہ جوڑوں کو ایک ساتھ رہنے کی اجازت مل گئی

    امارات میں شراب نوشی سمیت غير شادی شدہ جوڑوں کو ایک ساتھ رہنے کی اجازت مل گئی ویب ڈیسک November 08, 2020 متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں قوانین میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت شراب نوشی سمیت غير شادی شدہ جوڑوں کو ایک ساتھ رہنے کی اجازت ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسلامی پرسنل لاء میں...
  12. جاسم محمد

    فوجی قیادت کا نام لینے کی حمایت کرتا ہوں، مولانا فضل الرحمان

    فوجی قیادت کا نام لینے کی حمایت کرتا ہوں، مولانا فضل الرحمان ویب ڈیسک اتوار 8 نومبر 2020 اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ میں فوجی قیادت کا نام لینے...
  13. جاسم محمد

    تین ہفتے میں 3D printed دو منزلہ گھر تیار

    بلجیم میں یورپ کے سب سے بڑے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے ایک دو منزلہ گھر صرف تین ہفتے میں تیار کیا گیا ہے۔ اس سے قبل تھری ڈی پرنٹرز سے تعمیر ہونے والے مکانات صرف ایک منزلہ ہوا کرتے تھے۔ اس منفرد تھری ڈی پرنٹر کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھئے۔
  14. جاسم محمد

    وزیر اعظم کچھ اور مضبوط

    بلاگ 08 نومبر ، 2020 منصور آفاق وزیر اعظم کچھ اور مضبوط فوٹو: فائل جہانگیر ترین واپس وطن پہنچ گئے، غیرمصدقہ اطلاعات کے مطابق عمران خان نے خود انہیں واپس بلایا، دونوں دیرینہ دوستوں کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو بھی ہوئی، اس سے پہلے عمران خان نے فردوس عاشق اعوان سے بھی رابطہ کیا اور واپس لے...
  15. جاسم محمد

    جوبائیڈن امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے

    جوبائیڈن امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے جوبائیڈن نے اعصاب شکن انتخابی معرکے میں سب سے زیادہ ووٹس حاصل کرنے کا بھی ریکارڈ قائم کیا، فوٹو : فائل واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن بالآخر صدر ٹرمپ...
  16. جاسم محمد

    گندم، چینی اور ٹماٹر کی درآمد کے اثرات، قیمتیں کم ہونا شروع

    گندم، چینی اور ٹماٹر کی درآمد کے اثرات، قیمتیں کم ہونا شروع ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ملک میں مہنگائی میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے— فوٹو: فائل گندم، چینی اور ٹماٹر کی درآمد کے اثرات اوپن مارکیٹ میں نظر آنا شروع ہو گئے، ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی فی...
  17. جاسم محمد

    نواز شریف فوج کو آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    نواز شریف فوج کو آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم ویب ڈیسک جمع۔ء 6 نومبر 2020 نواز شریف سے بڑا ملک دشمن کون ہوسکتا ہے، عمران خان سوات: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف فوج کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ...
  18. جاسم محمد

    بلاول زرداری: فوجی قیادت کا نام لینا نواز شریف کا ذاتی فیصلہ، انتظار ہے کہ وہ کب ثبوت پیش کریں گے

    بلاول بھٹو زرداری: ’فوجی قیادت کا نام لینا نواز شریف کا ذاتی فیصلہ، انتظار ہے کہ وہ کب ثبوت پیش کریں گے‘ فرحت جاوید بی بی سی اردو، اسلام آباد 4 گھنٹے قبل پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جانب سے گوجرانوالہ جلسے کے دوران پاکستان کی بری...
  19. جاسم محمد

    ریکوڈک میں کرپشن کے چشم کشا حقائق سامنے آئے ہیں: نیب

    ریکوڈک میں کرپشن کے چشم کشا حقائق سامنے آئے ہیں: نیب نیب نے ریکوڈک منصوبے میں قومی خزانے کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں سابق گورنر سمیت 26 افراد کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔ ہزار خان بلوچ نامہ نگار، کوئٹہ @hazarkhanbaloch جمعرات 5 نومبر 2020 17:30 بلوچستان میں واقع ریکوڈک کا...
  20. جاسم محمد

    حکومتی اتحاد کے اعزاز میں ظہرانہ، وزیراعظم کے سامنے شکایات کے انبار

    حکومتی اتحاد کے اعزاز میں ظہرانہ، وزیراعظم کے سامنے شکایات کے انبار ویب ڈیسک جمعرات 5 نومبر 2020 اپوزیشن ملک کو نقصان پہنچانےپرتلی ہوئی ہے، وزیراعظم فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں حکومت کے اتحادیوں نے شکایات کے انبار لگادیئے۔ ایکسپریس نیوز کے...
Top