نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    وزیر اعظم عمران خان نے کئی سالوں سے بند فیصل آباد کی ایکسپورٹ انڈسٹری بحال کر دی

    تیس سالہ تجربہ رکھنے والے حکمران وہ کام نہ کر سکے جو ایک ناتجربہ کار نے محض دو سالوں میں کر دکھایا۔ دیکھئے فیصل آباد ٹیکسٹائل انڈسٹریز کی خصوصی رپورٹ اس وی لاگ میں:
  2. جاسم محمد

    وزیراعظم کا اپنی سربراہی میں قومی یوتھ کونسل قائم کرنے کا فیصلہ

    وزیراعظم کا اپنی سربراہی میں قومی یوتھ کونسل قائم کرنے کا فیصلہ ویب ڈیسک جمع۔ء 20 نومبر 2020 ملک بھر سے 50 نوجوانوں کا انتخاب کیا جائیگا اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنی سربراہی میں نیشنل یوتھ کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ملک بھر کے نوجوانوں کے نام...
  3. جاسم محمد

    تاسف تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے

    تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے علامہ خادم حسین رضوی چند روز سے بخار میں مبتلا تھے، اہل خانہ لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے، وہ گزشتہ پانچ روز سے علیل تھے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک لبیک پاکستان...
  4. جاسم محمد

    جماعۃ الدعوۃ کے حافظ سعید کو دہشتگردی کے جرم میں مزید ساڑھے 10 سال قید

    جماعۃ الدعوۃ کے حافظ سعید کو دہشتگردی کے جرم میں مزید ساڑھے 10 سال قید ویب ڈیسک جمعرات 19 نومبر 2020 پروفیسر ظفر اقبال اور یحییٰ مجاہد کو ساڑھے دس سال، پروفیسر عبدالرحمن مکی کو 6 ماہ قید کی سزا لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کو قید کی...
  5. جاسم محمد

    مریم نواز ، کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مزار قائد بے حرمتی مقدمہ خارج

    مریم نواز ، کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مزار قائد بے حرمتی مقدمہ خارج ناصر بٹ بدھ 18 نومبر 2020 عدالت نے مقدمہ جھوٹا ہونے سے متعلق پولیس کی بی کلاس کی رپورٹ مسترد کردی کراچی: مقامی عدالت نے مزار قائد میں نعرے بازی اور بے حرمتی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کیپٹن ر صفدر اور مریم نواز...
  6. جاسم محمد

    پرانا بلدیاتی نظام ناکام ہوچکا، تاریخ کا بہترین نیا نظام لارہے ہیں، وزیراعظم

    پرانا بلدیاتی نظام ناکام ہوچکا، تاریخ کا بہترین نیا نظام لارہے ہیں، وزیراعظم ویب ڈیسک بدھ 18 نومبر 2020 میئر کا براہ راست الیکشن ہوگا جو اپنی کابینہ منتخب کرے گا جس میں ماہرین شامل ہوں گے، عمران خان فیصل آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پرانا بلدیاتی نظام ناکام ہوچکا اور اب تاریخ کا...
  7. جاسم محمد

    انگلینڈ نے 2021 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

    انگلینڈ نے 2021 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ویب ڈیسک بدھ 18 نومبر 2020 پی سی بی نے جنوری میں انگلش ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔ فوٹو : فائل لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم نے 2021 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔ پی سی بی کے مطابق انگلینڈ نے 2021 میں دورہ...
  8. جاسم محمد

    پی ڈی ایم کا 12 نکاتی ’میثاقِ پاکستان‘ پر اتفاق

    پی ڈی ایم کا 12 نکاتی ’میثاقِ پاکستان‘ پر اتفاق ویب ڈیسک November 17, 2020 اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک (پی ڈی ایم) کے سربراہ اجلاس میں 12 نکاتی ’میثاق پاکستان‘ پر اتفاق کرلیا گیا۔ اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت سربراہی اجلاس ہوا جس میں پی پی چیئرمین بلاول بھٹو...
  9. جاسم محمد

    وزیراعظم کا ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ لانے کا اعلان

    وزیراعظم کا ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ لانے کا اعلان ویب ڈیسک منگل 17 نومبر 2020 چاہتا ہوں اگلا الیکشن ایسا شفاف ہو کہ ہارنے والا شکست تسلیم کرے، عمران خان اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کی دعوت دیتے ہوئے ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ لانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم...
  10. جاسم محمد

    حکومت نے ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی عائد کردی

    حکومت نے ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی عائد کردی ویب ڈیسک پير 16 نومبر 2020 اسکولوں سے متعلق ایک ہفتہ میں فیصلہ کریں گے، عمران خان - فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس نے شکل تبدیل کرلی ہے اور تیزی سے پھیل رہا ہے اگر ہم نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے کہ...
  11. جاسم محمد

    تحریک لبیک پاکستان کی ریلی: ’شہری غیرضروری سفر سے اجتناب کریں‘

    تحریک لبیک پاکستان کی ریلی: ’شہری غیرضروری سفر سے اجتناب کریں‘ فرانس میں پیغمبر اسلام کے خاکوں کی اشاعت کے خلاف مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان نے راولپنڈی سے ایک احتجاجی ریلی نکالی جو اس وقت فیض آباد کے مقام پر موجود ہے۔ انڈپینڈنٹ اردو indyurdu@ سوموار 16 نومبر 2020 6:45 ریلی میں شریک تحریک...
  12. جاسم محمد

    گلگت بلتستان: پی ڈی ایم کے بیانیہ کی شکست

    گلگت بلتستان: پی ڈی ایم کے بیانیہ کی شکست 16/11/2020 ارشاد محمود گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کو غیرمعمولی انتخابی کامیابی ملی ہے۔ سابق وزرائے اعلیٰ مہدی شاہ اور جناب حفظ الرحمان کی شکست اس امر کی دلیل ہے کہ لوگوں کی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ امیدیں قائم اور دائم ہیں اور وہ کسی اور کے رنگ...
  13. جاسم محمد

    15 ایشیائی ممالک کےمابین دنیا کا سب سے بڑا آزادانہ تجارت کا معاہدہ

    15 ایشیائی ممالک کےمابین دنیا کا سب سے بڑا آزادانہ تجارت کا معاہدہ آر سی ای پی میں جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کے 10 رکن ممالک سمیت چین، جاپان، جنوبی کوریا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ شامل ہیں۔ معاہدے کا مقصد آنے والے برسوں میں کئی شعبوں میں ٹیرف میں کمی لانا ہے۔ انڈپینڈنٹ اردو...
  14. جاسم محمد

    الوداع پیارے ارشد

    الوداع پیارے ارشد حامد میر 16 نومبر ، 2020 سال 2020ء کے آغاز میں دنیا کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لیا تو ہم میں سے اکثر لوگ بہت بُری خبریں سننے کے لئے ذہنی طور پر تیار تھے۔ ہمارے کئی پیارے کورونا وائرس کا شکار ہوئے اور ﷲ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اکثر مریض صحت یاب ہو گئے۔ کورونا وائرس نے...
  15. جاسم محمد

    چینی، منی لانڈرنگ کیس؛ جہانگیر ترین، علی ترین اور شہباز شریف کے بیٹوں کیخلاف مقدمات درج

    چینی، منی لانڈرنگ کیس؛ جہانگیر ترین، علی ترین اور شہباز شریف کے بیٹوں کیخلاف مقدمات درج ویب ڈیسک اتوار 15 نومبر 2020 مقدمے میں امانت میں خیانت، دھوکہ دہی اور فراڈ سمیت منی لانڈرنگ کی دفعات لگائی گئی ہیں، ایف آئی اے ذرائع۔ فوٹو : فائل لاہور: ایف آئی اے نے چینی اور منی لانڈرنگ کیس میں...
  16. جاسم محمد

    پاکستان نے بھارتی دہشتگردی کے ناقابلِ تردید ثبوت پیش کردیے

    نومبر، دسمبرمیں کراچی، لاہور، پشاورمیں بھارتی دہشت گردی کا خطرہ ہے، ترجمان پاک فوج ویب ڈیسک ہفتہ 14 نومبر 2020 بھارت نے حال ہی میں 30 دہشت گردوں کو پاکستان منتقل کیا ہے، میجر جنرل بابر افتخار اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل بابرافتخار نے خبردار کیا ہے کہ نومبر اور دسمبر میں...
  17. جاسم محمد

    کشمور واقعہ: وزیراعظم کا جنسی زیادتی کے ملزمان کیلیے سخت سزاؤں کا قانون لانے کا اعلان

    کشمور واقعہ: وزیراعظم کا جنسی زیادتی کے ملزمان کیلیے سخت سزاؤں کا قانون لانے کا اعلان ویب ڈیسک ہفتہ 14 نومبر 2020 قوم کو اے ایس آئی برڑو اور ان کی بیٹی پر فخر ہے، وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کشمور میں جنسی زیادتی سے متاثرہ بچی کو بازیاب کرانے والے سندھ پولیس کے اے ایس آئی...
  18. جاسم محمد

    اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات ہوئے تو پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ہوں گے، فضل الرحمان

    اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات ہوئے تو پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ہوں گے، فضل الرحمان ویب ڈیسک November 13, 2020 پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا پی ڈی ایم کامشترکہ فیصلہ ہوگا، کسی ایک جماعت کا نہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے...
  19. جاسم محمد

    چاہے حکومت چلی جائے پیسے واپس ملنے تک انہیں نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم

    چاہے حکومت چلی جائے پیسے واپس ملنے تک انہیں نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم ویب ڈیسک 12 نومبر ، 2020 ان سب کو خطرہ ہےکہ یہ لوگ جیلوں میں جائیں گے، وزیراعظم عمران خان،فوٹو: فائل وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ جیب کترے مجھ پردباؤ ڈال رہے ہیں کہ این آر او نہ دیا تو حکومت گرادیں گے، چاہے اقتدار چلا...
  20. جاسم محمد

    تاسف چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

    چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے ویب ڈیسک جمعرات 12 نومبر 2020 جسٹس وقار سیٹھ کی نماز جنازہ جمعے کو ادا کی جائے گی۔ (فوٹو، فائل) اسلام آباد: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ ترجمان پشاور ہائیکورٹ کے مطابق چیف جسٹس وقار سیٹھ کورونا وائرس کے...
Top