وزیر اعظم عمران خان نے کئی سالوں سے بند فیصل آباد کی ایکسپورٹ انڈسٹری بحال کر دی

جاسم محمد نے 'معیشت و تجارت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 20, 2020 7:41 شام

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,373
    تیس سالہ تجربہ رکھنے والے حکمران وہ کام نہ کر سکے جو ایک ناتجربہ کار نے محض دو سالوں میں کر دکھایا۔ دیکھئے فیصل آباد ٹیکسٹائل انڈسٹریز کی خصوصی رپورٹ اس وی لاگ میں:

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. ثمین زارا

    ثمین زارا محفلین

    مراسلے:
    186
    ابھی راجکماری کو سمجھ نہیں آ ریہ کہ اس خبر کا کیا توڑ کرے ۔ کون سی کھوتی منطق لائے کہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک سکے ۔ خاموشی ایک طرح کا اقرار ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر