تاریخ اشاعت 2020-12-20
جھوٹ پر پلنے والی قوم
رؤف کلاسرا
ارشاد بھٹی سے بائیس برس سے دوستی ہے۔ جب بھی سوشل میڈیا پر میرے خلاف نئی مہم چلتی ہے تو وہ بڑا انجوائے کرتا ہے۔ مجھے کہتا ہے: تم کس چکر میں ہو اب صلح کر لو‘ اس قوم کو وہی چورن بیچو جس کی یہ عادی ہے۔ مجھے یاد دلائے گا کہ بیس بائیس برس...