نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    وفاقی حکومت کا مساجد کے ائمہ اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ

    وفاقی حکومت کا مساجد کے ائمہ اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ رضوان غلزئی بدھ 13 جنوری 2021 وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد کے مساجد میں ائمہ و خطبا کو ماہانہ اعزازیہ دینے کی تجویز پر کام شروع کردیا گیا ہے(فوٹو، فائل) اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مساجد کے ائمہ کرام اور خطیبوں کو...
  2. جاسم محمد

    وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن مستعفی ہوگئے

    وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن مستعفی ہوگئے ویب ڈیسک بدھ 13 جنوری 2021 ندیم افضل چن نے اپنا استعفی وزیر اعظم کو بھجوادیا(فوٹو، فائل) اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن نے استعفی دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے ترجمان اورمعاون خصوصی ندیم افصل چن عہدے سے مستعفی...
  3. جاسم محمد

    پاناما کے بعد براڈ شیٹ نے امیرحکمرانوں کی کرپشن کو دوبارہ بے نقاب کیا، وزیراعظم

    پاناما کے بعد براڈ شیٹ نے امیرحکمرانوں کی کرپشن کو دوبارہ بے نقاب کیا، وزیراعظم ویب ڈیسک بدھ 13 جنوری 2021 جاننا چاہتے ہیں براڈ شیٹ کو مزید تحقیقات سے کس نے روکا، وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کا بار بار بے نقاب ہونا میری کرپشن کے خلاف 24 سالہ جدوجہد ہے۔...
  4. جاسم محمد

    نیب کو خواجہ آصف کی جانب سے کشمالہ طارق کو کروڑوں کی ادائیگیوں کے ثبوت مل گئے

    نیب خواجہ آصف کی جانب سے کشمالہ طارق کو کروڑوں کی ادائیگیوں کے ثبوت مل گئے By ویب ڈیسک On جنوری 12, 2021 قومی احتساب بیورو(نیب) کو مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی جانب سے کشمالہ طارق کو کروڑوں روپے کی ادائیگیوں کے ثبوت مل گئے ہیں۔ نجی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خواجہ آصف نے اپنے ایک...
  5. جاسم محمد

    کرکٹ کا بہترین کپتان کون؟

    آئی سی سی نے شائقین کرکٹ سے پوچھا کہ ان کی نظر میں بہترین کپتان کون ہے؟ تمام محفلین سے درخواست ہے کہ یہاں ضرور ووٹ کاسٹ کریں۔ جزاک اللہ
  6. جاسم محمد

    وزیراعظم کا وفاقی وزراء کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار

    وزیراعظم کا وفاقی وزراء کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار ویب ڈیسک منگل 12 جنوری 2021 وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلا س میں بجلی کے ملک گیر بریک ڈاؤن کی ابتدائی رپورٹ بھی پیش کی گئی(فوٹو، فائل) اسلام آباد: وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں وفاقی وزراء کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا...
  7. جاسم محمد

    جس 18ویں ترمیم کا میرے شہر کو فائدہ نہیں اس پر لعنت بھیجتا ہوں، مصطفیٰ کمال

    جس 18ویں ترمیم کا میرے شہر کو فائدہ نہیں اس پر لعنت بھیجتا ہوں، مصطفیٰ کمال ویب ڈیسک منگل 12 جنوری 2021 غلط مردم شماری ہماری نسلوں کے خلاف سرکاری دہشتگردی ہے، مصطفیٰ کمال فوٹو: فائل کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ جس 18 ویں ترمیم کا میرے شہر ، گاؤں اور قصبے کو...
  8. جاسم محمد

    کم ٹیکس اکٹھا ہونے کی وجہ سے ملک کی ترقی پر زیادہ خرچ نہیں کرسکتے، وزیر اعظم

    کم ٹیکس اکٹھا ہونے کی وجہ سے ملک کی ترقی پر زیادہ خرچ نہیں کرسکتے، وزیر اعظم ویب ڈیسک پير 11 جنوری 2021 جس ملک کا ریونیو نہ ہو وہ ترقی کیسے کرےگا؟ عمران خان فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کم ٹیکس اکٹھا ہونے کی وجہ سے ملک کی تعمیر و ترقی پر زیادہ رقم خرچ نہیں...
  9. جاسم محمد

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج ویب ڈیسک پير 11 جنوری 2021 پاک فوج سے متعلق جو باتیں کی گئی حکومت نے بہتر انداز میں اس کا جواب دیا ہے،میجر جنرل بابر افتخار فوٹو: فائل راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی راولپنڈی...
  10. جاسم محمد

    نوازشریف جھوٹ بول رہے ہیں، عدالتی فیصلے نے انہیں بے گناہ ثابت نہیں کیا: براڈ شیٹ فرم

    نوازشریف جھوٹ بول رہے ہیں، عدالتی فیصلے نے انہیں بے گناہ ثابت نہیں کیا: براڈ شیٹ فرم ویب ڈیسک January 10, 2021 برطانوی عدالت سے پاکستان کے خلاف 28 ملین ڈالر سے زائد کا مقدمہ جیتنے والی اثاثہ جات برآمدگی کی فرم براڈ شیٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیان کو جھوٹ قرار دے دیا۔ اثاثے برآمدگی کی...
  11. جاسم محمد

    اصل ریٹائرمنٹ توصرف قبرمیں ہی ہوتی ہے، وزیراعظم

    اصل ریٹائرمنٹ توصرف قبرمیں ہی ہوتی ہے، وزیراعظم ویب ڈیسک اتوار 10 جنوری 2021 ہم مرمر کے ٹیکس اکٹھا کرتے ہیں اس میں سے آدھا گزشتہ حکومتوں کے لئے ہوئے قرضوں کی قسطوں پر چلا جاتا ہے، وزیراعظم۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تبدیلی ایک مسلسل عمل کا نام ہے اصل ریٹائرمنٹ...
  12. جاسم محمد

    بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پورا پاکستان اندھیرے میں ڈوب گیا

    بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ، ملک اندھیرے میں ڈوب گیا ویب ڈیسک اتوار 10 جنوری 2021 ملک میں اس بڑے پیمانے پر بجلی غائب ہونے کے اسباب سامنے نہیں آسکے ہیں لاہور / کراچی: ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کےبلیک آؤٹ کی اطلاعات ہیں تاہم تاحال اس کے اسباب کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد ،...
  13. جاسم محمد

    سویڈن کی ناکام کورونا پالیسی اور نئی حکمت عملی

    سویڈن کی ناکام کورونا پالیسی اور نئی حکمت عملی عارف کسانہ 08 جنوری 2021 پچھلے سال جب دنیا بھر میں کورونا وائرس پھیلنا شروع ہوا تو اس وقت لوگوں میں خوف اور احتیاط زیادہ تھی لیکن جوں جوں وقت گزرتا گیا یہ احتیاط کم ہوتی گئی، اور یہی وجہ ہے کہ دوسری لہر نے دنیا کو زیادہ متاثر کیا ہے۔ یہ انسانی...
  14. جاسم محمد

    فوج مخالف بیانات دینے والے تمام لوگوں کا علاج ہوگا، وزیراعظم

    فوج مخالف بیانات دینے والے تمام لوگوں کا علاج ہوگا، وزیراعظم ویب ڈیسک 34 منٹ پہلے مشرف ان دونوں جماعتوں سے بہتر تھا لیکن اس نے ان کو این آر او دے کر غلط کیا، عمران خان۔ فوٹو : فائل کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یقین رکھیں کہ فوج مخالف بیانات دینے والے تمام لوگوں کا علاج ہوگا اور...
  15. جاسم محمد

    (ن) لیگ نے ضمنی انتخابات میں پی ڈی ایم سے مدد مانگ لی

    (ن) لیگ نے ضمنی انتخابات میں پی ڈی ایم سے مدد مانگ لی شیئر ٹویٹ ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے مسلم لیگ ن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو انتخابی اتحاد میں بدلنے کی تجویز پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں لانے کا فیصلہ(فوٹو، اسکرین گریب) لاہور: مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا کہ ہمارے اراکین...
  16. جاسم محمد

    ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ مکمل طور پر بند کر دیا گیا

    ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ مکمل طور پر بند کر دیا گیا ٹوئیٹر کمپنی نے مطلع کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ مکمل طور پر بند کیا جا رہا ہے۔ اس لئے ٹرمپ کو چاہیے کہ جلد از جلد مندرجہ ذیل پاکستانی لبرل صحافیوں کی خدمات حاصل کر کے اپنی آزادی رائے کے حق پر لگنے والی قدغن کو بحال کروائے...
  17. جاسم محمد

    وزیر اعظم عمران خان نے سانحہ مچھ کے لواحقین کو بلیک میلر قرار دے دیا

    سانحہ مچھ: میری آمد تک لاشوں کو نہ دفناکر بلیک میل نہیں کیا جاسکتا،وزیراعظم ویب ڈیسک جمع۔ء 8 جنوری 2021 بھارت پوری طرح انتشار پھیلانے کی کوشش کررہا ہے، وزیراعظم۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہزارہ برادری آج میتیں دفنائیں ، میں گارنٹی دیتا ہوں کہ آج ہی کوئٹہ پہنچتا...
  18. جاسم محمد

    ٹرمپ کے حامیوں کا کانگریس کی عمارت پر دھاوا، واشنگٹن میں کرفیو نافذ

    ٹرمپ کے حامیوں کا کانگریس کی عمارت پر دھاوا، واشنگٹن میں کرفیو نافذ ویب ڈیسک جمعرات 7 جنوری 2021 مظاہرین کے کیپٹل ہل میں داخل ہونے کے باعث صدارتی انتخاب کے نتائج کی توثیق کے لیے جاری کانگریس کا اجلاس رک گیا واشنگٹن: صدر ٹرمپ کے حامیوں کے پُر تشدد مظاہروں اور کانگریس کی عمارت پر پولیس کے ساتھ...
  19. جاسم محمد

    کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟

    کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟ سہیل وڑائچ 05 جنوری ، 2021 فائل:فوٹو تحریک انصاف کے ترجمان بغلیں بجا رہے ہیں کہ اپوزیشن کی تحریک ناکام ہو گئی، ڈیڈ لائن کے مطابق نہ تو لانگ مارچ ہوا اور نہ ہی اجتماعی استعفوں پر کوئی فیصلہ ہو سکا۔ گویا اپوزیشن حکومت کو کوئی بڑا چیلنج دینے میں ناکام رہی۔ دوسری طرف...
  20. جاسم محمد

    سعودی عرب نے قطر کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

    سعودی عرب نے قطر کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ویب ڈیسک منگل 5 جنوری 2021 قطر کا بائیکاٹ ختم کرنے کے لیے منگل کو سعودی عرب میں ایک معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ (فوٹو، فائل) ریاض / دوحہ: سعودی عرب نے قطر کی فضائی، زمینی اور سمندری حدود کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خلیجی خبر رساں ادارے...
Top