وفاقی حکومت کا مساجد کے ائمہ اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ

جاسم محمد نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 13, 2021 8:20 شام

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,432
    وفاقی حکومت کا مساجد کے ائمہ اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ
    رضوان غلزئی بدھ 13 جنوری 2021

    [​IMG]
    وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد کے مساجد میں ائمہ و خطبا کو ماہانہ اعزازیہ دینے کی تجویز پر کام شروع کردیا گیا ہے(فوٹو، فائل)

    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مساجد کے ائمہ کرام اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔

    وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت کی مساجد کے امام اور خطیب کو دس دس ہزار روپے اعزازیہ دینے کی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی تجویز کی حتمی منظوری دے دی ۔

    ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر مذہبی امور کو اعزازیہ دینے سے متعلق تجویز پر حتمی کام کرنے کی ہدایت کردی ۔ خیبر پختونخوا کے بعد اب اسلام آباد کے آئمہ کرام اور خطیبوں کو اعزازیہ ملے گا۔

    وزارت مذہی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت جلد اعزازیہ سے متعلق سروے کرے گی، اعزازیہ کےلئے اہلیت مالیاتی تخمینہ سمیت دیگر امور پر حتمی تجاویز طلب کرلی گئیں ہیں ۔ کے پی ، اسلام آباد کے بعد پنجاب اور بلوچستان کے آئمہ کرام خطیبوں کو اعزازیہ دینے کی تجویز زیر غور ہے۔ واضح رہے اس اس سے قبل خیبر پختون خوا کے وزیر اعلی کی جانب سے بھی صوبے بھر کی مساجد کے ائمہ اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا اعلان کیا جاچکا ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 2
  2. ثمین زارا

    ثمین زارا محفلین

    مراسلے:
    612
    اچھی خبر ہے ۔ ان سفید پوشوں کا بھرم رکھنا چاہئے ۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,432
    لیکن مولانا کے مطابق تو یہ یہودیوں کی حکومت ہے؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,902
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,830
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    میرے خیال میں یہ بات ہم کے پی میں سات سالوں سے سن رہے ہیں۔۔ دس ہزار ماہوار کا۔۔۔ لیکن اپ کو یہ پتا ہونا چاہیے کہ نیازی کی کوئی بھی بات اٹل نہیں ہوتی۔۔
    اگر کوئی بات اٹل ہے تو وہ۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏جنوری 14, 2021 5:38 شام
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  6. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,902
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    پہلے جو وعدے کیے ان میں سے ایک بھی پورا نہیں ہوا ، یہ وعدہ کرنے سے کیا ہوگا۔
    کوئی بتائے گا کہ :
    بھنگ لیگلائز کرنے سے کتنے ارب ڈالر کا فائدہ ہوا؟
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. ثمین زارا

    ثمین زارا محفلین

    مراسلے:
    612
    مولانا اپنے لوگوں کو اسی طرح ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھتے ہیں ۔ مولانا کو اپنے دائیں بائیں سرٹیفائڈ چور نظر نہیں آتے ۔ اندرونی دشمنوں نے ملک کو لوٹ کھایا مولانا ان کے ساتھ ہم پیالہ اور ہم نوالہ ہیں ۔ بیرونی دشمنوں کے لیے فوج چوکس ہے مولانا اس اندیشے میں دبلے نہ ہوں ۔ ان شاءاللہ
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 14, 2021 6:34 شام
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  8. ثمین زارا

    ثمین زارا محفلین

    مراسلے:
    612
    ایک تو تمیز کے دائرے سے باہر نکل کر آپ کی کمزور دلیل فوت ہی ہو جاتی ہے ۔ آپ دودھ میں مینگنیاں ڈال کر خوش ہوتے رہیں ۔ ہماری ماسی اور اس کی تمام فیملی کی خواتین کو احساس پروگرام سے بارہ بارہ ہزار ملے ہیں ۔ تو ان کو بھی ملیں گے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,387
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اورکزئی صاحب آپ کو سمجھ کیوں نہیں آتی کہ الفاظ شخصیت کا آئینہ ہوتے ہیں۔ پاکستان کے وزیر اعظم کے لیے یہ کوکینی اور بھنگی جیسے الفاظ آپ کی شخصیت کو بڑی اچھی طرح ننگا کر رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,432
    ان کے محبوب لیڈروں کو چور، ڈاکو، ڈیزل کہا جائے تو یہ آگ بگولا ہو جاتے ہیں۔ جبکہ دوسروں کے محبوب لیڈروں کو یہی مہذب لوگ بھنگی، چرسی، نیازی اور پتا نہیں کیا کیا کہتے ہیں۔ منافقت اور کس چیز کا نام ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  11. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,902
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بھنگ سرکار نے بھنگ لیگلائز کرنے سے کتنے ارب ڈالر کا فائدہ حاصل کیا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  12. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,830
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    اور اپکی رپلائیز کو کیا نام دوں؟؟یہ نام میں نے نہیں دیئے بلکہ پاکستان کے عوام کے دیئے ہوئے ہیں۔۔۔ لہذا قبول فرمائیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,387
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستانی عوام میں میں بھی شامل ہوں، میں نے تو یہ نام نہیں دیئے۔ اب اگر کسی نے عمران خان کو یہ گندے نام دیئے ہیں تو میں اس کی گندی ذہنیت کا ذمہ دار تو ہوں نہیں۔
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 15, 2021 10:58 صبح
    • زبردست زبردست × 1
  14. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,830
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    اپ گندی ذہنیت کے ذمہ داری نہیں ہیں۔۔ ملک فحاشی کے پھیلانے کی ذمہ داری کس پر ڈالیں گے؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,830
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    یہی ہم بھی کہتے ہیں کہ بغض مولانا میں کیا سے کیا ہوگئے لوگ۔۔۔ الفاظ میں نہیں لکھونگا۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,830
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,387
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ تعالٰی سورۃ الحجرات، آیہ 11 میں فرماتا ہے :

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا يَسْخَرْ قَوْمٌ مِّن قَوْمٍ عَسَىٰ أَن يَكُونُوا خَيْرًا مِّنْهُمْ وَلَا نِسَاءٌ مِّن نِّسَاءٍ عَسَىٰ أَن يَكُنَّ خَيْرًا مِّنْهُنَّ ۖ وَلَا تَلْمِزُوا أَنفُسَكُمْ وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ ۖ بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الْإِيمَانِ ۚ وَمَن لَّمْ يَتُبْ فَأُولَ۔ٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ ﴿١١
    ترجمہ : اے ایمان والو! مرد دوسرے مردوں کا مذاق نہ اڑائیں ممکن ہے کہ یہ ان سے بہتر ہو اور نہ عورتیں عورتوں کا مذاق اڑائیں ممکن ہے یہ ان سے بہتر ہوں، اور آپس میں ایک دوسرے کو عیب نہ لگاؤ اور نہ کسی کو برے لقب دو۔ ایمان کے بعد فسق برا نام ہے، اور جو توبہ نہ کریں وہی ظالم لوگ ہیں۔ (ترجمہ محمد جونا گڑھی)

    اگر آپ مسلمان ہیں اور مولانا کو بھی ایک عالم دین سمجھتے ہوئے ان کو فالو کرتے ہیں تو مندرجہ بالا قرآن کی آیت سے کچھ سبق سیکھ لیں۔
     
    • زبردست زبردست × 3
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,432
    مدارس اور مساجد میں فحاشی کون پھیلا رہا ہے جو وہاں قوم لوط والے قبیح افعال عام ہیں؟
    مدرسے کے طالب علم سے زیادتی: مفتی کفایت اللہ پر ملزم کو بچانے کا الزام - ہم نیوز
    مانسہرہ: مدرسے میں بچے سے زیادتی کے مرکزی ملزم شمس الدین کا سرکاری سکول کے استاد ہونے کا انکشاف
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,387
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بُری بات، ایسا نہ پوچھیں۔ ورنہ "ہم دھرنا دیں گے" شروع ہو جائیں گے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  20. ثمین زارا

    ثمین زارا محفلین

    مراسلے:
    612
    یہ پوسٹ کیا ناشائستہ نہیں یا بعض لوگوں کو سب کچھ معاف ہے ۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر