ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ مکمل طور پر بند کر دیا گیا

جاسم محمد نے 'صحافت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 9, 2021

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,827
    ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ مکمل طور پر بند کر دیا گیا

    ٹوئیٹر کمپنی نے مطلع کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ مکمل طور پر بند کیا جا رہا ہے۔ اس لئے ٹرمپ کو چاہیے کہ جلد از جلد مندرجہ ذیل پاکستانی لبرل صحافیوں کی خدمات حاصل کر کے اپنی آزادی رائے کے حق پر لگنے والی قدغن کو بحال کروائے:

    طلعت حسین
    فہد حسین
    منصور خان
    افتخار احمد
    جاوید چودھری
    حامد میر
    سلیم صافی
    غریدہ فاروقی
    نسیم زہرہ
    مبشر زیدی
    گل بخاری
    ریحام خان
    نجم سیٹھی
    عاصمہ شیرازی
    عمر چیمہ
    احمد نورانی
    سہیل وڑائچ


    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  2. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    بُوٹ پالِشی صحافیوں کے نام کہاں گُم ہیں؟ وُہی ص ش، غ ح، وغیرہ وغیرہ۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  3. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جعلی شناخت رکھنے والی بکری چھت پر کھڑی ہو کر راہ گیروں کو بھونک رہی تھی کیوں کہ اسے چھت میسر ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,827
    ٹرمپ کی جعلی اکاؤنٹ سے واپسی :)
     

اس صفحے کی تشہیر