نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ۲۰۲۰ کی خوفناک ترین تقریر

    2020 کی خوفناک ترین تقریر DECEMBER 28, 2020 حامد میر ادارتی صفحہ ابھی تو اپوزیشن نے اسلام آباد کی طرف نہ لانگ مارچ شروع کیا ہے نہ ہی اپنے استعفے اسپیکر کو بھجوائے لیکن وزیراعظم نے دل دہلا دینے والی باتیں شروع کر دی ہیں۔ چکوال میں ایک یونیورسٹی کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
  2. جاسم محمد

    بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 7 اہلکار شہید

    بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 7 اہلکار شہید ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے بزدلانہ کارروائی کرنے والے دہشت گردوں کو بلوچستان کا امن تباہ کرنے نہیں دیں گے، ترجمان پاک فوج ہرنائی: دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 7...
  3. جاسم محمد

    پاکستان پوسٹ کی عالمی رینکنگ میں 27 درجے ترقی

    ملک کیلئے بڑی خبر، پاکستان پوسٹ کی عالمی رینکنگ میں 27 درجے ترقی Published On 26 December,2020 05:36 pm لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کے لیے بڑی خبر آئی ہے۔ پاکستان پوسٹ کی عالمی رینکنگ میں 27 درجے ترقی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پوسٹل سروس کے عالمی ادارے یونیورسل پوسٹل یونین نے 170 ممالک کی 2020...
  4. جاسم محمد

    پی ڈی ایم فوج سے کہہ رہی ہے حکومت گرادو ورنہ آرمی چیف کو ہٹادو، وزیراعظم

    پی ڈی ایم فوج سے کہہ رہی ہے حکومت گرادو ورنہ آرمی چیف کو ہٹادو، وزیراعظم ویب ڈیسک ہفتہ 26 دسمبر 2020 ماضی میں (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے ملک میں بدترین کرپشن کی، عمران خان. فوٹو:سوشل میڈیا چکوال: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے ملک میں بدترین کرپشن کی،اگر ان...
  5. جاسم محمد

    آئی جی سندھ اغواء نہیں ہوئے تھے: مرتضیٰ وہاب

    آئی جی سندھ اغواء نہیں ہوئے تھے: مرتضیٰ وہاب ویب ڈیسک December 25, 2020 حکومت سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ معتبر عہدہ ہے، جس پر ہمیں بات کرتے ہوئے احتیاط کرنا ہوگی، وہ اغواء نہیں ہوئے تھے۔ ترجمان حکومتِ سندھ مرتضیٰ وہاب نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن ریٹائرڈ...
  6. جاسم محمد

    جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

    جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان رضوان غلزئی / آصف محمود جمع۔ء 25 دسمبر 2020 چاروں رہنماؤں کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر رکنیت ختم کرکے پارٹی سے نکالا گیا ہے، ترجمان جے یوآئی جمعیت علماء اسلام کی پارٹی ڈسپلنری کمیٹی نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے...
  7. جاسم محمد

    آج بابائے قوم کا 145 واں یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سےمنایا جارہا ہے

    آج بابائے قوم کا 145 واں یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سےمنایا جارہا ہے Dec 25, 2020 | 00:59:AM کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آج 25 دسمبر 2020 کو ملک بھر میں قائدِ اعظم محمد علی جناح کا 145 واں یومِ پیدائش مِلّی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ہر سال کی طرح امسال بھی حکومت پاکستان نے یومِ...
  8. جاسم محمد

    ن لیگی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ دلچسپ صورتحال اختیار کرگیا

    ن لیگی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ دلچسپ صورتحال اختیار کرگیا ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے اسپیکر اسد قیصر نے استعفوں کی تصدیق کے لیے مرتضٰی جاوید عباسی اور محمد سجاد کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد: پی ڈی ایم ارکان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا معاملہ دلچسپ صورتحال اختیار کرگیا ہے، قومی اسمبلی...
  9. جاسم محمد

    ریکوڈک کیس میں پاکستانی اداروں کے اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی شروع

    ریکوڈک کیس میں پاکستانی اداروں کے اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی شروع ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے حکومت پاکستان ہر ممکن وسائل بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان کے مفادات کا دفاع کرے گی، اٹارنی جنرل آفس۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: برٹش ورجن آئی لینڈ ہائی کورٹ نے ریکوڈک کیس میں ٹیتھیان کاپر کمپنی کی درخواست پر...
  10. جاسم محمد

    مبارکباد کرسمس کی مبارکباد

    کرسمس کی مبارکباد جمعرات 24 دسمبر 2020ء کل 25 دسمبر کو پوری دنیا میں کرسمس کا تہوار منایا جائے گا ۔ عیسائی بھائیوں کو کرسمس کی پیشگی مبارکباد دیتے ہیں ۔یہ حقیقت ہے کہ پاکستان میں کافی تعداد میں عیسائی برادری موجود ہے، پاکستان میں بسنے والے تمام افراد کی خوشیاں سانجھی ہیں ۔ اس موقع پر ہم حکومت...
  11. جاسم محمد

    حرام اجزا پرمشتمل کورونا ویکسین کا مسلمانوں کے لیے استعمال جائزقرار

    حرام اجزا پرمشتمل کورونا ویکسین کا مسلمانوں کے لیے استعمال جائزقرار ویب ڈیسک جمعرات 24 دسمبر 2020 کورونا وبا کے لیے تیار ہونے والی مختلف ویکسینز لوگوں کے تحفظ کے لیے ہے، فتویٰ کونسل: فوٹو: فائل دبئی: اماراتی فتوی کونسل نے کورونا وائرس کی حرام اجزا پرمشتمل ویکسین کا مسلمانوں کے لیے استعمال...
  12. جاسم محمد

    حرام کی کمائی کا راستہ اختیار کرنیوالے سیاستدان آج عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں: وزیر اعظم

    ’حرام کی کمائی کا راستہ اختیار کرنیوالے سیاستدان آج عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں‘ ویب ڈیسک 23 دسمبر ، 2020 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حرام کی کمائی کا راستہ اختیار کرنے والے سیاست دان آج عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس لائنز میں پاسنگ آوٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
  13. جاسم محمد

    حکومت نے سپریم کورٹ میں سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کا ریفرنس دائر کردیا

    حکومت نے سپریم کورٹ میں سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کا ریفرنس دائر کردیا ویب ڈیسک بدھ 23 دسمبر 2020 سینٹ میں خفیہ بیلیٹنگ سے ارکان کی خرید و فروخت میں کالا دھن استعمال ہوتا ہے، حکومتی ریفرنس۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: صدر پاکستان نے سینیٹ کے الیکشن شو آف ہینڈز کے ذریعے کرانے کے لئے...
  14. جاسم محمد

    مہنگائی بڑھ گئی ہے، تنخواہ دار طبقے کو ملنے والی تنخواہ کافی نہیں، وزیراعظم

    مہنگائی بڑھ گئی ہے، تنخواہ دار طبقے کو ملنے والی تنخواہ کافی نہیں، وزیراعظم ویب ڈیسک بدھ 23 دسمبر 2020 سابق حکمران نشان عبرت ہیں، باپ کی چوری بچانے کیلئے بچوں کو جھوٹ بولنا پڑے ایسا پیسہ اللہ کا عذاب ہے، عمران خان اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی بڑھ گئی ہے اور تنخواہ...
  15. جاسم محمد

    نیب زدہ افسران کو عہدوں پر کیسے بحال کردیا گیا؟ سندھ ہائیکورٹ

    نیب زدہ افسران کو عہدوں پر کیسے بحال کردیا گیا؟ سندھ ہائیکورٹ کورٹ رپورٹر منگل 22 دسمبر 2020 جن افسران پرکرپشن کیسز ہیں اور وہ سرکاری عہدے پر براجمان ہیں ان کی فہرست دیں، عدالت کے ریمارکس کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نیب زدہ افسران کی عہدوں پر بحالی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس ندیم...
  16. جاسم محمد

    کورونا وائرس دماغ میں داخل ہوکر ذہنی مسائل کا سبب بھی بن سکتا ہے، تحقیق

    کورونا وائرس دماغ میں داخل ہوکر ذہنی مسائل کا سبب بھی بن سکتا ہے، تحقیق ویب ڈیسک پير 21 دسمبر 2020 کورونا وائرس کے دماغ میں داخل ہونے سے مریض کو ذہنی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے، فوٹو : فائل واشنگٹن: سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں اپنی ہلاکت خیزی کی دھاک بٹھانے والے کورونا وائرس میں...
  17. جاسم محمد

    کبھی بھی نئی گورنمنٹ کو اس طرح حکومت میں نہیں آنا چاہیے، پوری تیاری ہونی چاہیے، وزیراعظم

    22 دسمبر ، 2020 ویب ڈیسک کبھی بھی نئی گورنمنٹ کو اس طرح حکومت میں نہیں آنا چاہیے، پوری تیاری ہونی چاہیے، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کبھی بھی کسی سیاسی جماعت کو تیاری کے بغیر حکومت میں نہیں آنا چاہیے۔ وفاقی وزراء کی کارکردگی اور انہیں اہداف سونپنے کی تقریب سے خطاب کے دوران...
  18. جاسم محمد

    منی لانڈرنگ کیس؛ شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹے اور بیٹی کی جائیدادیں قرق

    منی لانڈرنگ کیس؛ شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹے اور بیٹی کی جائیدادیں قرق ویب ڈیسک منگل 22 دسمبر 2020 کمرہ عدالت میں شور شرابے پر فاضل جج کا اظہار برہمی فوٹو: فائل لاہور: نیب نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز، بیٹے سلیمان شہباز اور بیٹی رابعہ عمران سمیت 6 ملزمان کی جائیدادیں قرق کرلی ہیں۔ لاہور...
  19. جاسم محمد

    اسٹیٹ بینک میں زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم

    اسٹیٹ بینک میں زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم ویب ڈیسک منگل 22 دسمبر 2020 مالی سال میں اب تک کرنٹ سرپلس 1.6 بلین ڈالررہا، وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا کے باوجود معیشت سے متعلق اچھی خبرہے کہ مالی سال میں اب تک کرنٹ سرپلس 1.6...
  20. جاسم محمد

    اپوزیشن نے نیب قانون میں ترمیم کی صورت میں لکھ کر این آر او مانگا، وزیراعظم

    اپوزیشن نے نیب قانون میں ترمیم کی صورت میں لکھ کر این آر او مانگا، وزیراعظم ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے وزیراعظم کی پارٹی ترجمانوں کو اپوزیشن کی تجویز کردہ نیب ترامیم عوام کے سامنے لانے کی ہدایت۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے نیب قانون میں ترمیم کی صورت میں لکھ...
Top