نتائج تلاش

  1. فرذوق احمد

    خواہشات

    لو بھئی شمشاد بھائی کہنے پر یہاں تبدیلی کی گئی ہے اب یہاں صرف اپنی اپنی اپنی میٹھی میٹھی اور پیاری پیاری خواہشات لکھیں سب سے پہلے میں بتاتا ہوں رزلٹ آنے والا ہوں اور خواہش پاس ہو جاؤں اور ایک امی ٹھیک ہو جائیں فلحال یہی
  2. فرذوق احمد

    فلمی ڈائیلوگ

    جی تو آپ کی خدمت میں ایک عجیب سا کھیل لے کر حاضر ہوا ۔اور پلیز گزارش ہے کہ شرکت ضرور کریں ۔پہلے ہی میرے دو دھاگے فضول گئے ہیں :wink: :cry: :P اچھا تو کھیل کچھ یوں ہے کہ یہاں ہم فلموں کے ڈائیلوگ بولیں گے اگر میں نے کسی فلم کا محبت بھرا ڈائیلوگ بولا ہے تو یہ آپ کی مرضی ہے کہ میرے...
  3. فرذوق احمد

    ایک پُرکشش نوکری

    آپ لوگوں کی خدمت میں ایک اچھی اور پُرکشش نوکری لے کر حاضر ہوا ہوں معقول تنخواہ ۔200000 سے 300000 رہنے کے لیے 14 کمروں کا خوبصورت گھر اُس کے اندر ایک خوبصورت سوئیمنگ پول نوکر چاکر بھی ہونگے اور ڈیوٹی ہفتنے بعد ایک چکر لگانا ہے ہر سٹاپ پر کھانا وہ دے گے اور آپ کا ہر قسم کا خرچا بھی...
  4. فرذوق احمد

    مختلیف تارخی واقعات پر تبصرے اور تجاویز

    مختلیف تاریخی واقعات پر تبصرے اور تجاویش یہاں پوسٹ کریں
  5. فرذوق احمد

    کچھ تاریخی واقعات

    یہ کتاب میرے پاس بہت پُرانی پڑی ہوئی ۔تو میں نے سوچا کچھ یہاں بھی لکھ ہی ڈالوں ۔۔تو آج ہمت کر کے لکھ رہا ہوں ۔ مصنف کا نام تو خیر نہیں معلوم ۔تو اِس لیے کہ اس مصنف سے معذرت چاہوں ۔کیونکہ کتاب اپنی اصلی حالت میں تو ہے نہیں کچھ صحفے بچے ہیں مہاتما بُدھ کو نروان حاصل ہوتا ہے اہلِ...
  6. فرذوق احمد

    اکیلے آدمی کی موت - مشرف عالم ذوقی

    اکیلے آدمی کی موت عزیز الدین دیر تک اپنے کمرے میں ٹہلتے رہے۔ صبح سے موسم بھی خراب تھا۔ پرانی کھانسی کی شکایت بھی تھی۔ چلتے چلتے کھانسنے لگتے۔ سانس پھول جاتی تو کرسی پر کچھ دیر کے لئے سستانے بیٹھ جاتے۔ کوئی تو نہ تھا اس بڑے سے گھر میں اُن کے سوا___ اور جب سے اُن کی نظر اس عجیب سے اشتہار پر...
  7. فرذوق احمد

    پہلا سلام

    ریگولر حاضر ہو گیا ہو
  8. فرذوق احمد

    گرمیوں چہرے کی پروبلم

    مجھے آپ لوگوں سے ایک بات پوچھنی تو ،وہ یہ کہ گرمیاں آ گئی ہیں ،اور ان دنوں میں چہرہ بہت عجیب لگنے لگتا ہے خاص کر جب بندہ کام وغیرہ کر کے گھر آتا ہے ،،تو اس کے لیے کوئی اچھا سا ٹوٹکا بتا دیں ،،،مگر ہو مردوں کے لیے ۔ویسے آپ تواس بارے میں بہتر بتا سکتے ہیں ؟
  9. فرذوق احمد

    شاعرانہ انداز میں

    آسلام علیکم ایک بار پھر حاضر ہوں ایک نئے کھیل کے ساتھ اُمید ہے‌آپ سب کو اچھا لگے گا اور آپ سب حصہ لیں گے جی تو کھیل کچھ یوں ہے ہم ایک کتاب کا نام لکھیں گے اور دوسرا بندہ اُس کتاب کے مصنف کا نام بتائے گا سب سے پہلے میں کتاب کا نام لکھتا ہوں جاناں جاناں آپ لوگوں نے اس کتاب کے مصنف...
  10. فرذوق احمد

    میٹرک کے لیے گیسیس کی ضرورت

    السلام علیکم بھائیوں بیلیوں متروں ایک گزارش لے کر آپ خدمت میں حاضر ہوا ہوں ۔۔میں نے اس سال میٹرک کے پیر دینے ہیں ،،اور اس کے لیے میں نے کوئی اکیڈمی کوئی سکول کچھ بھی جوائن نہیں کیا ہوا،،کیونکہ ان سب کے اخراجات بہت ہیں‌۔۔ اور مجھ میں اتنی ہمت نہیں ہے ۔ تو آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ مجھے آپ لوگ...
  11. فرذوق احمد

    ملاقات

  12. فرذوق احمد

    تصویر کیسے لگائیں

    مجھے یہ بتا دیں کہ ،،،پیغام میں تصویر کیسے لگاتے ہیں۔۔شمشاد بھائی نئ جہانزیب بھائی کا تحریر کیا لنک بھیجا تھا ،،مگر مجھے اُس سے بھی استفادہ نہیں ہوا ۔پلیز آپ لوگ کچھ مدد کر دیں ،،میں یہ کام ضرور چاہتا ہوں ۔۔ آپ سب بھائیوں کا چھوٹا بھائی فرذوق احمد
  13. فرذوق احمد

    آپی سیدہ

    آپی سیدہ شگفتہ کدھر ہیں آجکل ،اور ماوراءآپی کدھر ہیں ۔۔۔کسی کو پتا ہے کیا ؟ :cry:
  14. فرذوق احمد

    میری ۔۔بلاعنوان کہانی مکمل کریں

    میں معذرت کے ساتھ یہاں یہ سٹوری یہاں پیش کر رہا کیونکہ ۔یہ سٹوری تو میں نےلکھی ہے ،،مگر جس پپر پر میں نے لکھی تھی وہ گم ہو گیا ہے ۔۔اور شمشاد بھائی قیصرانی بھائی کافی دنوں سے ضد کر رہے تھے ۔۔مگر میں پوری نہ کر سکا ۔ویسے بھی میٹرک کے امتحان قریب آ گئے ہیں تو اس لئے وقت بھی نہیں ملتا ۔۔کہ میں اس...
  15. فرذوق احمد

    pliz Translishion

    Every night in my dreams I see you. I feel you. That is how I know you go on. Far across the distance And spaces between us You have come to show you go on. Near, far, wherever you are I believe that the heart does go on Once more you open the door And you're here in my...
  16. فرذوق احمد

    ناصر کاظمی کوئی سمجھائے یہ کیا رنگ ہے میخانے کا - ناصر کاظمی

    غزل [color=#80BFFF][کوئی سمجھائے یہ کیا رنگ ہے میخانے کا آنکھ ساقی کی اُٹھے نام ہو پیمانے کا گرمئی شمع کا افسانہ سنانے والو رقص دیکھا نہیں تم نے ابھی پروانے کا چشمِ ساقی مجھے ہر گام پہ یاد آتی ہے راستہ بھول نہ جاؤں کہیں میخانے کا اب تو ہر شام گزرتی ہے اُسی کوچے میں یہ نتیجہ ہوا...
  17. فرذوق احمد

    Yahooo Mail Help Plez Help me

    مجھے ایک سوال کا جواب چاہیں کہ جب میں کسی کو اردو میںyahoo mai کرتا ہوں تو مجھے فائل اٹیچ کرنی پڑتی ہے جبکہ جو میل مجھے آتی ہیں وہ اٹیچ نہیں ہوتی ہیں بلکہ وہ ایسے ہی اوپن ہوتی جیسے ہم میل کو اوپن کرتے ہی تو میل مکمل لکھی آ جاتی اور بالکل اٹیچ نہیں ہوتی ہے ۔۔ تو پلیز مجھے یہ بتا دیں yahoo...
  18. فرذوق احمد

    تم لاکھوں میں ایک

    السلا علیکم ایک عرصے کے بعد حاضر ہوا مجھے امید ہے کہ آپ لوگوں کو غصہ آ رہا ہوگا کہ یہ کیوں آ گیا کافی سکون تھا محفل میں اس کے جانے سے :P :lol: امید ہے کہ آپ کو یہ باتیں اچھی لگی ہو گی :) مگر مجھے اچھی نہیں لگ رہی :o خیر یہ تو چلتا ہی رہتا ہے اچھا جی میں آپ لوگوں کو ایک کھیل...
  19. فرذوق احمد

    بلا عنوان

    وہ گھر میں داخل ہوئی تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ گھر کا سارا سامان بَکھرا ہوا ہے ۔اُس نے ایک ٹھنڈی آہ بھری اور بیساکھی کو دیوار کے ساتھ لگایا ۔اور ایک بار کھڑے ہو کر اطمینان کے ساتھ گھر جائزہ لینے لگی ایک پلیٹ جس میں کچھ چاول پڑے ہوئے تھے پلیٹ کے ساتھ ہی کچھ چائے کے کپ اور چولہے پر ایک کیتلی...
  20. فرذوق احمد

    میرے ابو کا اردو کلام

    میں یہ نیا سلسلہ شروع کر رہا ہوں جس میں ۔۔میں اپنی والد صاحب کی شاعری لکھوں گا اور مجھے امید ہے کہ آپ سب اسے ضرور پڑھے گے اور پسند بھی کریں گے آپ کی محبت کا انتظار رہے گا آپ سب کا چھوٹا بھائی فرذوق احمد --------------------------------------------------------------------------------------...
Top