آپی سیدہ

قیصرانی

لائبریرین
باس صاحبہ تو روز آتی ہیں۔ داستان خواجہ بخارا کی پوسٹ بھی کرجاتی ہیں۔ ماوراء آج کل پاکستان ہیں جیسا کہ ابھی بتایا گیا :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

چھوٹے بھائی ، بہت معذرت کہ دیر سے آپ کا یہ پیغام پڑھا ۔
کیسے ہیں آپ اور امی کی طبیعت کیسی ہے اب ؟

دعائیں
 
Top