تم لاکھوں میں ایک

فرذوق احمد

محفلین
السلا علیکم
ایک عرصے کے بعد حاضر ہوا مجھے امید ہے کہ آپ لوگوں کو غصہ آ رہا ہوگا کہ یہ کیوں آ گیا کافی سکون تھا محفل میں اس کے جانے سے :p :lol: امید ہے کہ آپ کو یہ باتیں اچھی لگی ہو گی :) مگر مجھے اچھی نہیں لگ رہی :eek:

خیر یہ تو چلتا ہی رہتا ہے

اچھا جی میں آپ لوگوں کو ایک کھیل بتاتا ہوں جس میں باتیں بھی ہوگی اور کھیل بھی ہوگا کافی اچھا کھیل ہے
کھیل کچھ یوں ہے کے یہاں جتنی بھی باتیں ہوگی اُن میں
ت کا اور ل کا ہونا لازمی ہے یعنی جو بندہ جو بھی بات کریں اُس بات میں ان دونوں لفظوں کا ہونا لازمی ہے مجھے امید ہے کہ آپ لوگوں کو سمجھ آ گئی ہو گی
ویسے بھی میں نے بہت آسان سے لفط رکھے ہیں یہ تو تقریباََ استعمال ہوتے ہی رہتے ہیں

اوکے جی تو شروع کرتے ہیں
باتیں تو میں نے بہت سی کردی ہے اب آپ انہی میں سے کوئی بات ڈھونڈ کر کھیل کا آغاز کریں
:wink:
اور میں نے کھیل کا نام بھی لفطوں کی منانسبت سے رکھا ہے
 

دوست

محفلین
علی نے اپنی ممی سے تہا۔۔۔
تیا تہا وہ ہم کل دیتھیں دے۔
( ٹھیک ہے جی :twisted: ہم ت اور ل کے لیے تتلے ہوگئے ہیں)
 

تفسیر

محفلین
فارزق صاحب آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئ -
کہاں تھے آپ کیا کس مشکل میں تھے۔
آپ کا ذکر تو بہت سنامگر آج ملاقات ہوئ بھی ہوگئی -
“تم لاکھوں میں ہو“ ایک اچھا کھیل معلوم ہوتا ہے۔
کھیل سمجھنے کیلئے پہلی دفعہ رنگ استعمال کررہا ہوں
 

فرذوق احمد

محفلین
بس تفسیر بھائی زندگی میں تبدیلی تو رونما ہوتی ہی رہتی ہے یہ تو آپ جانتے ہیں ،،بس یہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی بس آجکل کا فارغ ہو گیا ہوں انشاءاللہ ملاقات ہوتی ہی رہے گی

مگر مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ ابھی تک آپی جیہ یس دھاگے پر نہیں آئی
 

فرذوق احمد

محفلین
قیصرانی بھائی مکمل بات کیا کریں نہ یہ چھوٹے لفظ لکھنے سے کیا ہوتا ہے جیسے جیسے آپ بات کریں گے تو کہی کہی نہ تو ت اور ل آ ہی جائے گا نہ :cry: :wink:
 

فرذوق احمد

محفلین
نہیں قیصرانی بھائی بات جتنی مرضی لمبی کریں بس ت اور ل کا ہونا ضروری ہے
اگر اب غلطی کی نہ تو بہت برُا ہوگا :p
 

فرذوق احمد

محفلین
مزا کیسے آئے گا آپ لوگ کھیل میں دلچسپی نہیں لے رہے
ذرا دلچسپی لے کر تو دیکھے پھر آپ کو پتا چلے گا کہ مزا آ رہا ہے یا نہیں :p
 

دوست

محفلین
تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو۔
کبھی موچی کو دیکھو کبھی تیلی کو دیکھو۔
مجھے تو یہی اوٹ پٹانگ سوجھا ہے دوبارہ سے۔
 
Top