مختلیف تارخی واقعات پر تبصرے اور تجاویز

فرذوق احمد

محفلین
انشاءاللہ قیصرانی بھائی اگر آپ لوگوں نے سراہا تو یہ کام جاری رہے گا،،
ویسے انفارمیشن کیسی ہیں؟؟؟؟
 

فرذوق احمد

محفلین
ابھی تو اور بھی بہت مزے کی چیزیں ہیں ،
ڈیڑھ گھنٹہ لگا کریہ لکھیں ہیں اب تھک گیا ہوں ،اب اشاءاللہ پرسوں لکھوں گا
 

فرذوق احمد

محفلین
بہت بہت شکریہ آپی
آپ سے اتنے عرصے کہ بعد مِل کر بہت اچھا لگا
یقیناََ اب آپ پہلے سے ٹھیک اور خوشگوار ہوگی
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں چھوٹے بھائی، آج امی ابو لاہور روانہ ہوئے ابھی کچھ دیر ہوئی، میرا بہت دل چاہا آنے کو، اب گھر اتنا خالی خالی سا لگ رہا ہے
 

فرذوق احمد

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
میں ٹھیک ہوں چھوٹے بھائی، آج امی ابو لاہور روانہ ہوئے ابھی کچھ دیر ہوئی، میرا بہت دل چاہا آنے کو، اب گھر اتنا خالی خالی سا لگ رہا ہے

تو آپی اگر انکل آنٹی کا مجھ سے رابط ہو جائے تو کتنا اچھا ہے ۔اور ویسے بھی میں آپ کو ایک دعوت نامہ دینا ہے ۔اس بار امید ہے کہ آپ انکار نہیں کریں گی


اور شمشاد بھائی پسند کرنے کا بہت شکریہ ابھی تو شروعات آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ؟ :p
 

شمشاد

لائبریرین
شادی کا دعوت نامہ ہے کیا؟

مجھے بھی بھیج دینا اور یہ بھی بتا دو کہ تحفہ کیا چاہیے؟
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے نہیں شمشاد بھائی ایسا خوش نصیبی کہا

وہ ابو کا سالانہ ختم ہے نہ ،تو اُس کے لیے دعوت نامہ تھا ،
ویسے آپ بھی آ سکتے ہیں
 
بہت اچھے فرذوق بھائی! میں نے ابھی ہی پڑھے سارے واقعات۔ مفید معلومات ہیں۔۔۔ اپنی لگن برقرار رکھنا۔
 
ہاں فرذوق! میں نے دیکھی وہ بھی۔ یہ کافی معلوماتی کتاب ہے۔ ایسا نہیں ہوسکتا کہ اس کتاب کا نام ہی پتا چل جائے؟ شاید اس طرح اس کے مصنف کا بھی پتا لگایا جاسکے۔۔۔؟
اور ہاں! لکھتے وقت کوشش کرو کہ ٹائپنگ رفتار بھی ذرا بڑھتی رہے۔ ایک وقت آئے گا کہ بہت جلدی جلدی لکھ سکو گے۔۔۔!
 

فرذوق احمد

محفلین
شکریہ قیصرانی بھائی ایک اور پوسٹ کر دی ہے
آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے ،اب اگر دل نے چاپا تو کچھ اور بھی لکھ دوں گا فلحال تو دل نہیں چا رہا ہے


اور راہبر بھائی کتاب کا نام تو بس یہی ہے


سو تاریخی واقعات


اور ہاں میرا لکھنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ عام لوگوں کو انفارمییشن دوں اور خود کی سپیڈ زیادہ بڑھاؤں ،، میں لکھنے سے پہلے اور لکھنے کے بعد ٹائم دیکھ لیتا ہوں ، اس سے فائدہ رہتا ہے



اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
 
farzooq ahmed نے کہا:
اور ضبط بھائی کتاب کا نام تو بس یہی ہے


سو تاریخی واقعات


اور ہاں میرا لکھنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ عام لوگوں کو انفارمییشن دوں اور خود کی سپیڈ زیادہ بڑھاؤں ،، میں لکھنے سے پہلے اور لکھنے کے بعد ٹائم دیکھ لیتا ہوں ، اس سے فائدہ رہتا ہے



اور حوصلہ افزائی کا شکریہ

:shock:
ضبط نہیں، عمار! :wink:
 
Top