السلام علیکم
ایک بار پاکستانی ٹیم سیریز ہار کر پاکستان واپس آ گئی لوگوں نے کھلاڑیوں پر بھر پور پتھروں کا مظاہرہ کیا ۔ایسے میں کپتان انضمام الحق نے ڈر کے مارے نقاب کرنا شروع کر دیا ۔ اگلے دن کپتان بازار میں کسی کام سے گئے ۔راستے میں ایک عورت نے پوچھا کیا آپ ہمارے کپتان انضمام ہیں ؟ کپتان...