سہیل احمد

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم
یوں تو بہت میں نے بہت سے سٹیج پلے دیکھے ہیں مگر کوئی خاص مزہ نہیں آیا ۔کیونکہ آجکل کے ڈراموں میں فحاشی بہت زیادہ ہیں ،بندہ سٹیج پلے اپنے گھر ولوں کے ساتھ مل کر نہیں دیکھ سکتا ۔ ایسی ایسی عجیب بات کرتے ہیں کے اگر بندہ اپنے گھر والوں کے ساتھ بیٹھا ہو تو شرم کے مارے ادھر ُادھر دیکھنا شروع کر دیتا ہیں ،گھر والوں سے 5 سیکینڈ تو آنکھ نہیں مِلا پاتا ۔مگر ایسے میں ہمارے ملک کا ایک بہت اچھا نام جس کے ڈرامے میں جوگت کم اور مزاح زیادہ ہوتا ہیں بلکہ حکومت پر بھی ہلکی سی تنقیند کرتا ہیں اور اس کت ڈرامر میں ایک میسج ضرور ہوتا ہیں جوکہ یقییناََ مفید ہوتا ہیں ،اور اس اچھے انسان کا نام ہیں سہیل احمد یقیناََ آپ سب اس نام سے واقف ہو گے ۔بلکہ بہت اچھی طرح جانتے بھی ہو گے ۔ جیسا کہ میں نے آپ کو بتایا ہیں کہ اس کے ڈرامے میں ایک اچھا میسیج ہوتا ہیں
میں آپ کو اس کے چند مشہور ڈراموں کئ نام بتاتا ہو۔مجھے امیںد ہیں کے آپ نے دیکھے ہو گے ۔ فیقا اِن امریکہ آج کل سب سے زیادہ دیکھے جانے والا ڈرامہ جس میں سہیل احمد نے ایک کمزور دماغ والے لڑکے کا کردار کیا ہیں اور اس کا ڈرامے میں نام فیقا ہیں، باقی بعد میں
 

فرذوق احمد

محفلین
فیقے کا ( افتخار ٹھاکر ) ایک ماسٹر ہیں ن اور ایک اچھا انسان ہیں ،فیقے کی ایک بہن (جس کا نام تو خیر مجھے نہیں آتا ) ہیں ۔
جس کی شادی کرنی ہیں مگر کوئی اچھا سا رشتہ نہیں ہیں جو بھی آتا ہیں غریبی دیکھ کر منہ موڑ لیتا ہیں ۔اتنا میں نے بتا دیا ہیں باقی آپ خود دیکھ لینا - اور اسی طرح کا سہیل احمد کا ایک اور ڈرامہ جس کا نام اِک تیرا صنم خانہ بھی بہت اچھا ڈرامہ ہں اس میں وطن سے محبت کا میسج ہیں ۔ اور ایک اور ڈرامہ بڑا مزہ آئے گا ،ایک اچھا ڈرامی ہیں یس میں والدین سے محبت کا میسج ہیں ۔اس کا پارٹ 2 بھی ہیں ۔پھر اس کے علاوہ جب داغ نظر آیا ۔۔۔ شرطیہ میٹھے ،،۔انوکھی دلہن ۔ منڈے نوں سمجھاؤں۔۔
پاؤں کا زیور۔۔ اور بہت سے ڈرامے بنائے ہیں جن کی ہدایت کاری بھی انہوں نے خود کی ہیں ۔بات مختصر یہ ہیں کے اس دور میں جہاں سٹیج کی دنا میں فحاشی کا راج ہیں سہیل احمد ہمیں اچھے اور موصواتی ڈرامے پیش کر کے لوگوں کا دل جیت رہے ہیں اور جہاں تک میرا خیال ہیں لوگ بھی فحاشی والے ڈرامے کم دیکھتے ہیں اور موصواتی ڈرامے زیادہ پسند کرتے ہیں ،، اب آپ بتائے کیا حکومت کو فحاشی والے ڈراموں کے خلاف نوٹس لینا چاہیں اور اگر لینا چاہیں تو پھر اتنی دیر کیوں؟ آپ لوگوں کے جوابات کا منتظر رہوں گا
 
Top